امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت
درس : 26
(پہلا مقالہ: مبحثِ خامس فصل؛ 16، 17)
سماجی فلاح کا ریاستی نظام: بلدیاتی نظم و نسق اور اس کے فرائض سے وزارتی ڈھانچے تک ایک مربوط خاکہ
مُدرِّس : ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة
بتاریخ : 20؍ دسمبر 2023ء / 06؍ جمادی الاخریٰ 1445ھ
بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
0:00 آغاز درس
0:13 سوسائٹی کے سماجی تقاضوں کی تکمیل کی ذمہ دار اتھارٹی؛ مُتّولّی و نقیب کی ضرورت و اہمیت
0:56 قوم کے منتخب نمائندے مُتّولّی (ناظمِ شہر) کی پانچ صفات اور خصوصیات
7:40 نقیب و مُتّولّی کی ذمہ داریاں؛ تقسیمِ میراث
10:23 مالِ وراثت کے حوالے سے دو انتہاء پسندانہ تصورات
12:42 تقسیمِ ترکہ کی دو لازمی شرطیں
13:12 میت کی وراثت کے سب سے زیادہ مستحق افراد
15:38 تقسیمِ وراثت کی دوسری شرط اور اس کی دلیل؛ ترکہ میت کے رشتے داروں میں تقسیم ہونا چاہیے
20:15 درج بالا قاعدے کی روشنی میں مستحق ورثاء کی فہرست
24:22 متولّی کی دوسری ذمہ داری؛ مسافروں و مساکین اور محتاجوں کی ضروریات پوری کرنا
30:45 نقیب کی تیسری ذمہ داری؛ دوراںِ سفر کمزوروں، پیدل چلنے والوں اور بوجھ برداروں سے ہمددری
32:17 چوتھی ذمہ داری؛ تمدّن اور شہری ضروریات کے لیے اقدامات
41:38 فصل؛ 17 میں حکمران کے معاونین و وزراء کی ضرورت و اہمیت کا بیان
42:34 معاون اور وزیر کی لازمی شرائط
45:21 مذکورہ شرائط کی خلاف ورزی کرنے والے معاونین کو معزول کرنا ضروری
46:06 کس شخص کو معاون مقرر نہیں کرنا چاہیے، نیز معاون کی تنخواہ حکمران کے ذمہ ہے
50:24 معاونین کے سات شعبے
51:58 ۱) وزیر اعظم اور اس کے سپرد اعمال
53:25 ۲) امیر الغزاة (افواج کا سربراہ)
53:54 ۳) امیر الحرس (وزیرِ داخلہ)
54:28 ۴) قاضی (چیف جسٹس)
55:43 ۵) شیخ الاسلام (وزیرِ تعلیم)
56:57 ۶) حکیم
59:22 ۷) وکیل (پرسنل سیکرٹری)
1:01:39 تمام معاونین کی نگرانی کا عمل ضروری
1:03:32 معاون کے حوالے سے سب سے عمدہ اور بہترین تدبیر
1:04:58 حکمران اور اس کے وزراء کی معاشی کفالت ریاست کی ذمہ داری ہے
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا



