بڑے جانور میں بچوں کا عقیقہ کرنا
قربانی و عقیقہاگر عقیقہ کے لیے دو بکروں کی بجائے ایک بڑا جانور قربان کردیا جائے تو اس سے عقیقہ کی سنت ادائیگی ہو جائے گی یا نہیں؟
مالاکنڈبے قابو جانور کو گولی مار کر قربانی کرنا
قربانی و عقیقہہم عید کے دن قربانی کے لیے اپنی بھینس لا رہے تھے، تو وہ راستے میں بے قابو ہو کر بھاگ گئی۔ اس دوران اس نے گاؤں کی گلیوں میں تین بندوں کو شدید زخمی کر دیا۔ وہ بہت زیادہ من…
مینگورہپہلے دن قربانی کرنا افضل ہے
قربانی و عقیقہکیا قربانی کے تینوں دنوں میں قربانی کا ثواب برابر ہے؟ اور دوسرے یا تیسرے دن قربانی کرنے سے قربانی پر کوئی فرق پڑتا ہے؟
لاہورتین شرکا کا قربانی کے گوشت کو پانچ حصوں میں تقسیم کرنا
قربانی و عقیقہتین افراد نے باہمی شراکت سے تین لاکھ روپے مالیت کا ایک جانور خریدا۔ بعد ازاں انہوں نے اس جانور کو پانچ حصوں میں تقسیم کرنے کا ارادہ کیا۔ شراکت کی تفصیل یہ ہے کہ دو افراد…
لاہورمیاں بیوی کی طرف سے مشترکہ قربانی کا حکم
قربانی و عقیقہمیرا سوال یہ ہے کہ کیا میں اپنی بیوی کے ساتھ مشترکہ قربانی کرسکتا ہوں کیوں کہ میں اور میری بیوی گھر کے اخراجات مل کر چلاتے ہیں؟
لاہوربیرون ملک مقیم شخص کے لیے قربانی کرنا
قربانی و عقیقہہمارے ہاں باہر کے ملکوں (مثلاً امریکا، کینیڈا وغیرہ) سے بھی وہاں کے لوگ قربانی کا حصہ رکھتے ہیں۔ امسال اتفاق سے دونوں جگہ عید الاضحیٰ ایک ہی دن ہے۔ چناں چہ جب ہمارے ہاں ع…
لاہورگاؤں میں نمازِ عید سے پہلے قربانی کا حکم
قربانی و عقیقہعبداللہ کے دو گھر ہیں: ایک شہر میں ہے اور دوسرا گھر گائوں میں ہے۔ کیا عبداللہ اپنا قربانی کا جانور جو کہ گائوں میں ہے، نماز ِعید سے پہلے صبح صادق کے بعدذبح کراسکتا ہے؟ یا…
لاہورعقیقہ کے جانور میں سات حصے کرنا
قربانی و عقیقہگائے اور دیگر جانوروں کی قربانی میں سات افراد شریک ہوسکتے ہیں، کیا عقیقے میں بھی سات آدمی ایک گائے میں شریک ہوسکتے ہیں؟
حاصل پورعقیقہ کے متفرق مسائل
قربانی و عقیقہمجھے عقیقہ سے متعلق چند سوالات کے جوابات مطلوب ہیں:1۔ عقیقہ کرنا واجب ہے یا سنت؟ 2۔ بچے اور بچیوں کی طرف سے عقیقے کا ایک ہی حکم ہے یا علاحدہ علاحدہ؟ 3۔ عقیقہ مشہور یہ ہے…
حافظ آبادصاحبِ نصاب شخص کا قربانی نہ کرنا
قربانی و عقیقہاگر ایک شخص صاحب ِنصاب ہے۔ قربانی واجب ہونے کے باوجود تینوں ایام میں قربانی نہیں کی، اب وہ کیا کرے؟
گوجرانوالہ