زمره
قربانی و عقیقہ
فتوی نمبر
0475
سوال
جس جانور کا پیدائشی طور پر ایک کپورا نہ ہو تو اس کی قربانی جائز ہے؟
جواب
ایسے جانور کی قربانی جائز ہے۔ اور اگر کسی جانور کے دونوں کپورے نہ ہوں، تب بھی اس کی قربانی جائز ہے۔
مقام
لاہور
تاریخ اور وقت
جولائی 25, 2026 @ 04:17شام
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں
