دعا بتاریخ مارچ 01, 2022

دعائے شیخ

عربی

اللهم ما سألناك من خير فأعطنا،
وما لم نسألك فابتدئنا،
وما قصرت عنه آمالنا وأعمالنا من الخيرات فبلغنا،
ياذا الجلال والإكرام.
 

اردو

اے اللّٰہ!
جو کچھ ہم  آپ سے بھلائی مانگیں پس وہ ہمیں دے دیجیے اور جو ہم نے آپ سے نہیں طلب کیا تو اس کاہمارے لیے آغاز کر دیجیے ،
جن بھلائیوں سے ہماری امیدیں اور اعمال قاصر (کم) ہیں، تو وہ آپ ہمیں پہنچا دیجئے ۔
اے جلال و عزت کے مالک ! (ہم پر رحم و کرم فرما دیجیے)