دعائے شیخ
اللهم
لا تحرمنا من أمنية تفرح قلوبنا وتشرح صدورنا.
وتوبة تجلي بها همومنا وترحل بلا رجعة.
وتوفيقا ينير دروبنا.
وسعادة تذهب بها الحزن عنا،.
وبركة تلازم أعمارنا.
وعملا يرضيك عنا.
اللهمّ
إنا نسالك أن تصلح أحوالنا وتسعد حياتنا وتحقق أمانينا.
ونسألك الفردوس الأعلى من الجنه بلا حساب ولا سابق عذاب إنك على كل شيء قدير.
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں محروم نہ فرمائیے ؛
کسی ایسی آرزو کے پورا ہونے سے جو ہمارے دلوں کو خوشی دے اور ہمارے سینے کھول دے ،
ایسی توبہ سے جو پریشانیوں کو دور کردے اور بغیر واپسی کے (ہمیشہ کے لئے ان پریشانیوں کو) روانہ کردے ۔
(ہم سوال کرتے ہیں ، اعمال خیر کی) ایسی توفیق کا ، جو ہمارے (زندگی کے) راستوں کو روشن کر دے ،
ایسی سعادت کا ، جو ہم سے غم کو دور کر دے ،
ایسی برکت کا ، جو ہماری زندگیوں سے ہمیشہ وابستہ رہے ،
اور ایسے عمل کا ، جو آپ کو ہم سے راضی کر دے ،
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ آپ ہمارے حالات کو درست کر دیجیے ، ہماری زندگی کو سعادتمند بنا دیجیے اور ہماری آرزوؤں کو پورا کر دیجیے ،
اور ہم آپ سے بغیر حساب اور عذاب کا سامنا کئے جنت میں بلند ترین مقام کا سوال کرتے ہیں ۔
بیشک آپ ہر چیز پر قادر ہیں۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار! ہماری دعائیں قبول کیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (تمام احباب) کی حفاظت کرے اور عمدہ زندگی سے بہرہ ور کر