دعا بتاریخ مارچ 11, 2022

دعائے شیخ

عربی

فاح العبير إذا ذكرت محمدا 
والنور أشرق والظلام تبددا 

اللهمَّ صل وسلم على نبينا محمد ﷺ

اردو

جب آپ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کا ذکر کرتے ہیں تو (آپ کی سیرت و کردار کی غیر معمولی) خوشبو مہک اٹھتی ہے ،
(شعور و آگہی کی) روشنی پھیل جاتی ہے اور (ظلم و جہالت کا)  اندھیرا بکھر جاتا ہے۔

(مشک ، گلاب اور صندل سے کشید کردہ غیر معمولی عطر ، کو "عبیر" کہا جاتا ہے)

اے اللّٰہ!
آپ ہمارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر اپنی رحمتوں کا  نزول کیجئیے اور سلامتی دیجیے