مولانا قاضی محمد یوسف

مولانا قاضی محمد یوسف
تعارف

مولانا قاضی محمد یوسف کا شمار حضرت اقدس شاہ سعید احمد رائے پوری ؒ کے خلفاء مجازین میں ہوتا ہے۔ مدرسہ اشرفیہ تعلیم القرآن (حسن ابدال) اور گوجرانوالا اور جامعہ مدنیہ لاہور میں زیر تعلیم رہے۔ 1988ء میں فاضل عربی/ فاضل اردو کی سند حاصل کرنے کے  بعد پنجاب یونیورسٹی لاہور سے ایم۔اے اسلامیات اور طبیہ کالج راولپنڈی و نیشنل طبّی کونسل پاکستان سے طب کی باقاعدہ تعلیم بھی حاصل کی۔ 1980 کی دہائی میں دوران تعلیم حضرت مولانا شاہ سعید احمد رائے پوریؒ کی فکری جدوجہد سے منسلک ہوئے۔ 1991 میں جامعة الملك السعود الرياض سعودی عرب سے تدریب المعلمین کی سند حاصل کی. اس وقت آپ گورنمنٹ ڈگری کالج واہ کینٹ میں بطور استاد فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔’’جامعہ خادم علوم نبوۃ‘‘ حسن ابدال کے مہتمم اور جامعہ عائشہ صدیقہ حسن ابدال میں مدرس ہیں۔ مسجد خلفائے راشدین میں امامت و خطابت کے فرائض سرانجام دینے کے ساتھ ساتھ اپنا خاندانی مطب بھی چلا رہے ہیں۔ تعلیمی اور فلاحی ادارے "التقویٰ ٹرسٹ" کے سرپرست، کامیاب استاد و منتظم اور طبیب و خطیب ہیں۔ حضرت مولانا مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری مدظلہ کی سرپرستی میں خانقاہ رحیمیہ اور ادارہ رحیمیہ کے فکروعمل کی ترویج میں کوشاں ہیں۔  ماہنامہ مجلہ "رحیمیہ" میں "صحابہ  کا ایمان افروز کردار" کے عنوان سے سلسلہ وار لکھ رہے ہیں۔

مضامین

حضرت عقبہ بن عامر بن عبس جُھَنی رضی اللہ عنہٗ

نومبر 17, 2024 ایمان افروز واقعات

حضرت عقبہ بن عامر بن عبس جُھَنی رضی اللہ عنہٗ عالم، فاضل، حافظ، شاعر، خدمت گارِ رسول، سپہ سالار اور مدبرانہ شخصیت کے مالک تھے۔ رسول اللہ ﷺ جب مدینہ منورہ تشریف لائے تو آپؓ اپ…


حضرت ولید بن عقبہ بن ابی معیط اُموی قرشی رضی اللہ عنہٗ

ستمبر 11, 2024 ایمان افروز واقعات

حضرت ولید بن عقبہ بن ابی معیط اُموی قرشی رضی اللہ عنہٗ حضرت عثمان بن عفان کے اَخیافی (ماں شریک) بھائی ہیں، حضور اکرم ﷺ اور حضرت علی رضی اللہ عنہٗ کی پھوپھی زاد بہن کے بیٹے ہ…


حضرت عبد الرحمن بن ابو بکر رضی اللہ عنہٗ

مئی 14, 2024 ایمان افروز واقعات

حضرت عبدالرحمن بن ابو بکر رضی اللہ عنہٗ (27 ق ھ / 53ھ) کا نام عبد الکعبہ تھا۔ اسلام قبول کرنے کے بعدنبی کریمﷺ نے آپؓ کا نام ’’عبد الرحمن‘‘ رکھ دیا۔…


حضرت رافع بن خدیج بن رافع بن عدی رضی اللہ عنہ

مارچ 14, 2024 ایمان افروز واقعات

حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ ٗ اَنصاری صحابی ہیں۔ آپؓ بڑے جلیل القدر عالم و فاضل، بلند مرتبے کے مالک تھے۔ آپؓ کا شمار صغار (چھوٹے) صحابہ میں ہوتا ہے۔ آپؓ السابقون الاو…


ابو عمارہ، سیّدِ شہدا ء حضرت امیر حمزہ رضی اللہ عنہٗ

نومبر 12, 2023 ایمان افروز واقعات

ابو عمارہ، سیّدِ شہداء حضرت امیر حمزہ رضی اللہ عنہٗ مہاجرینِ اوّلین میں سے ہیں۔ آپؓ رسول اللہ ﷺ کے چچا، رضاعی بھائی اور آپؐ سے صرف دو سال بڑے تھے، گویا آپؐ کے ہم عمر تھے۔ حضرت ح…


حضرت جعفر بن ابو طالب عبد ِمناف قریشی ہاشمی رضی اللہ عنہٗ

ستمبر 11, 2023 ایمان افروز واقعات

آپؓ کا نام: جعفر، کنیت: ابوعبداللہ، والد کا نام: عبدِ مناف (ابوطالب) اور والدہ کا نام: فاطمہ تھا۔ آپؓ کا شجرۂ نسب یہ ہے: جعفر بن ابو طالب بن عبدالمطلب بن ہاشم بن عبدِ مناف ب…


حضرت حکیم بن حِزام قرشی اسدی رضی اللہ عنہٗ

جولائی 11, 2023 ایمان افروز واقعات

حضرت حکیم بن حِزام قرشی اسدی رضی اللہ عنہٗ کی کنیت ’’ابو خالد مکی‘‘ ہے۔ فاختہ بنت زہیر آپؓ کی والدہ اور اُم المؤمنین حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا آپؓ کی پ…


حضرت جابر بن عبداللہ انصاری خزرجی رضی اللہ عنہٗ

جون 15, 2023 ایمان افروز واقعات

حضرت جابر بن عبداللہ انصاری خزرجی رضی اللہ عنہٗ ہجرتِ مدینہ سے 16 سال قبل پیدا ہوئے۔ آپؓ کے دادا عمرو بن حرام انصاری اپنے قبیلے کے سردار تھے۔ بیعتِ عقبہ ثانیہ کے وقت آپؓ اپنے…


حضرت عقبہ بن عامر جُہَنِی رضی اللہ عنہ

اپریل 15, 2023 ایمان افروز واقعات

حضرت عقبہ بن عامر جُہَنِی رضی اللہ عنہ کا تعلق قبیلہ ’’جُہَیْنَہ‘‘ سے تھا۔ آپؓ مشہور جلیل القدر صحابی ہیں۔ آپؓ کا شمار اسلام لانے والے اور ہجرت کرنے والے …


حضرت ثابت بن قیس بن شماس اَنصاریؓ ’خطیبُ النبیؐ‘

مارچ 16, 2023 ایمان افروز واقعات

حضرت ثابت بن قیس بن شماس خزرجیؓ اَنصار کے اور رسول اللہ ﷺ کے ’’خطیب‘‘ کے لقب سے ملقب تھے۔ فصاحت و بلاغت اور خطابت میں آپؓ کو بڑی مہارت حاصل تھی، اس …


حضرت سعید بن عاص اُموی رضی اللہ عنہٗ

جنوری 14, 2023 ایمان افروز واقعات

حضرت سعید بن عاص اُموی رضی اللہ عنہٗ کے دادا أبو اُحَیحَہ کے نام سے مشہور تھے اور قریش کے سرداروں میں شمار ہوتے تھے۔ آپؓ کے دادا جس رنگ کا عمامہ پہنتے تھے، ان کی عزت و تکریم …


حضرت ابوحذیفہ ہَیثم بن عُتبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ

نومبر 14, 2022 ایمان افروز واقعات

حضرت ابوحذیفہ ہَیثم یا ہاشم بن عتبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ اصحابِ بدر، السابقون الاولون ، مہاجرینِ حبشہ اور مہاجرینِ مدینہ میں سے ہیں۔ آپؓ سردارِ قریش عتبہ کے بیٹے ہیں، جوکہ حضور …


اُمُّ المومنین حضرت اُمِ سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا

اکتوبر 10, 2022 ایمان افروز واقعات

اُمُّ المومنین حضرت اُمِ سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے والد قریش کے چند مشہورِ زمانہ سخی افراد میں سے تھے۔ آپ کی والدہ عاتکہ بنت عامر کنانیہ تھیں، جن کا تعلق معزز قبیلہ بنوفراس …


حواریٔ رسولؐ حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہٗ

ستمبر 11, 2022 ایمان افروز واقعات

حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہٗ قریش کی شاخ اسد سے تعلق رکھتے تھے۔ آپؓ حضور اقدس ﷺکے پھوپھی زاد بھائی تھے۔ اور ایک رشتے سے آپؐ حضرت زبیرؓ کے پھوپھا بھی تھے کہ اُمّ المؤمنین حض…


مؤذنوں کے سردار حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہٗ

اگست 25, 2022 ایمان افروز واقعات

آپؓ کا نام: بلال، کنیت:ابوعبداللہ، والد کا نام رباح اوروالدہ کانام حمامہ تھا۔ آپؓ حبشی نژاد غلام تھے۔ آپؓ مکہ میں پیدا ہوئے۔ حضرت بلالؓ مؤذنین کے سرخیل، قدیم الاسلام، حضرت ا…


حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ - صحابہؓ کا ایمان افروز کردار

جولائی 21, 2022 ایمان افروز واقعات

صحابہؓ کا ایمان افروز کردار حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ غزوۂ خیبر کے سال (۷ھ / 628ء) مسلمان ہوئے…


حضرت حاطِب بن أبی بَلْتَعَہ لَخْمی رضی اللہ عنہٗ

جون 11, 2022 ایمان افروز واقعات

حضرت حاطِب بن أبی بَلْتَعَہ لَخْمی رضی اللہ عنہٗ تجارت پیشہ تھے۔ آپؓ مہاجرین میں سے تھے۔ آپؓ نے حضور ﷺ کی مکہ سے ہجرت سے پہلے اسلام قبول کیا۔ آپؓ حضوؐر کے ساتھ غزوۂ بدر، غزوۂ اُحد، غ…


حضرت تمیم بن اوس الداری رضی اللہ عنہٗ  (1)

اپریل 10, 2022 ایمان افروز واقعات

حضرت تمیم بن اوس الداری رضی اللہ عنہٗ مشہور صحابیٔ رسول ہیں۔ آپؓکا تعلق ملک شام کے ایک قبیلہ لخم سے تھا۔ آپؓ کی ساتویں پشت پر آپؓ کے جد ِامجد کا نام ’’الدار‘…


حضرت حسان بن ثابت خزرجی نجاری انصاری رضی اللہ عنہٗ  (2)

مارچ 18, 2022 ایمان افروز واقعات

حضرت حسان بن ثابتؓ کے آباؤاجداد کی چار پشتیں نہایت معمر گزریں۔ تاریخ میں عرب میں کسی خاندان کی چار پشتیں مسلسل اتنی بڑی عمر والی نہیں ملتیں۔ حضرت حسانؓ کے پردادا ’&r…


حضرت حسان بن ثابت خزرجی نجاری انصاری رضی اللہ عنہٗ (1)

فروری 11, 2022 ایمان افروز واقعات

حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہٗ جلیل القدر صحابہ میں شمار ہوتے ہیں۔ آپؓ کی کنیت ’’ابوالولید‘‘ اور آپؓ کا لقب ’’شاعر رسول اللہ‘&lsq…


حضرت اُمِ کلثوم رضی اللہ عنہا بنتِ رسول اللہ ﷺ

نومبر 10, 2021 ایمان افروز واقعات

حضرت اُمِ کلثوم رضی اللہ عنہا‘ حضور اقدس ﷺ کی تیسری صاحبزادی تھیں۔ آپؓ بعثتِ نبویؐ سے 6 سال پہلے مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئیں۔ حضوؐر کے اعلانِ نبوت کے بعد اسلام قبول کرن…


حضرت عباسؓ بن عبدالمطلب کی بہادری

اکتوبر 10, 2021 ایمان افروز واقعات

حضرت عباسؓ بن عبدالمطلب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا تھے۔ آپؓ صائب الرائے اور عظیم المرتبت شخصیت کے حامل تھے۔ قومی و اجتماعی معاملات میں بڑی مہارت رکھتے تھے۔ عرب قب…


حضرت فاطمۃ الزہرا

ستمبر 10, 2021 ایمان افروز واقعات

خاتونِ جنت حضرت سیّدہ فاطمۃ الزہرا رضی اللہ عنہا حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی چار بیٹیوں میں سب سے چھوٹی بیٹی تھیں۔ آپؓ اعلانِ نبوت سے پہلے پیدا ہوئیں۔ آپؓ نے آغوشِ نبوت می…


حضرت ابن عمرؓ اور جماعتی زندگی میں باہم تعاون کے رویے

اگست 10, 2021 ایمان افروز واقعات

حضرت عبداللہ بن عمرؓ کے پڑوس میں ایک یہودی رہتا تھا۔ ایک بار ایک بکری ذبح کی۔ گھر والوں سے پوچھا کہ تم نے ہمارے یہودی ہمسایہ کے پاس گوشت ہدیہ بھیجا یا نہیں؟ رسول اللہؐ نے …


اُمُّ المؤمنین حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا بنتِ حارث

جولائی 12, 2021 ایمان افروز واقعات

اُمُّ المؤمنین حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا قبیلہ قریش سے تھیں۔ آپؓ کے والدین نے آپؓ کانام ’’برّہ‘‘ رکھا تھا۔ جب حضورؐ کے نکاح میں آئیں تو آپؐ نے ان کا نام …


حضرت خباب بن ارت رضی اللہ عنہٗ

جون 12, 2021 ایمان افروز واقعات

حضرت خباب بن ارت رضی اللہ عنہٗ عربی النسل ہیں۔ دورِ جاہلیت میں غلام بنا کر مکہ میں بیچ دیے گئے تھے۔ نسباً تمیمی ،بنو خزاعہ کے غلام اوربنو عوف کے حلیف تھے۔ آپؓ پہلے ایمان لان…


حضرت جابر بن عبداللہ انصاریؓ اور عید الفطر

مئی 12, 2021 ایمان افروز واقعات

حضرت جابر بن عبداللہ انصاریؓ جلیل القدر صحابی ہیں۔ بدر و اُحد کے علاوہ تمام 19 غزوات میں حضور اقدس ﷺ کے ساتھ شریک رہے۔ 540 احادیثِ نبویہؐ کے راوی ہیں۔ علمِ حدیث کی اشاعت آپؓ ک…


اُم المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اور رمضان المبارک کی دینی و تربیتی سرگرمیاں

اپریل 17, 2021 ایمان افروز واقعات

اُم المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا حضور اقدس سے 10نبوی میں نکاح ہوا۔ آپؓ درس گاہِ نبوی سے براہ راست فیض یاب ہوئیں۔ آپؓ انتہائی ذہین اور حاضر جواب تھیں۔ نہایت سخی…


حضرت رُقیہ رضی اللہ عنہا

مارچ 14, 2021 ایمان افروز واقعات

حضرت رُقیہ رضی اللہ عنہا رسول اللہ ﷺ کی دوسری صاحبزادی ہیں، جو۳۳ھ قبل نبوت میں پیدا ہوئیں۔ حضوؐر اکرمؐ کے زیرسایہ آپؓ کی تربیت اکسیرِ اعظم تھی، جو کمالاتِ حیات کا موجب بنی۔ پہ…


سیّدہ زینب رضی اللہ عنہا بنت محمدصلی اللہ علیہ وسلم

فروری 17, 2021 ایمان افروز واقعات

حضرت زینبؓ آںحضرت ﷺ کی سب سے بڑی صاحبزادی تھیں۔ آپؓ بعثتِ نبویؐ سے دس برس پہلے پیدا ہوئیں۔ اس وقت آپؐ کی عمر 30 برس تھی۔ آپؓ اوّلین مسلمان ہونے والوں میں سے تھیں۔ مشرکین مکہ کی…


حضرت عبادہ بن صامت بن قیس خزرجی انصاری رضی اللہ عنہٗ

جنوری 09, 2021 ایمان افروز واقعات

حضرت عبادہ بن صامتؓ کا تعلق قبیلہ خزرج کے خاندان سالم سے ہے۔ بنوسالم کے مکانات مدینہ کے غربی سنگستان کے کنارے قبا سے متصل واقع تھے۔ یہاں ان کے کئی قلعے بھی تھے، جو &rsquo…


حضرت حباب بن مُنذر خزرجی انصاری

دسمبر 12, 2020 ایمان افروز واقعات

حضرت حباب بن منذر خزرجی انصاری ؓ حضور اکرم ﷺ کے مدینہ ہجرت کرنے سے قبل ہی حلقہ بہ گوشِ اسلام ہوگئے تھے۔ آپؓ نے تمام غزوات اور معرکوں میں رسول اللہؐ کے ساتھ شرکت کی۔ جنگِ بدر …


حضرت سعید بن العاص اُموی قریشی رضی اللہ عنہٗ

نومبر 13, 2020 ایمان افروز واقعات

رسول اللہ ﷺ کے دنیا سے پردہ فرما تے وقت حضرت سعید بن العاصؓ کی عمر 9 سال تھی۔ آپؓ یتیم تھے اور آپؓ نے حضرت عثمان غنیؓ کی گود میں پرورش پائی۔ فتحِ شام پر حضرت امیرمعاویہؓ کے پا…


ملیکۃ العرب؛ حضرت خدیجۃُ الکبریٰ رضی اللہ عنہا

اکتوبر 18, 2020 ایمان افروز واقعات

ملیکۃ العرب؛ حضرت خدیجۃُ الکبریٰ رضی اللہ عنہا حضرت محمد مصطفی ﷺ کی سب سے پہلی زوجہ مطہرہ اورسب سے پہلی مسلمان خاتون اُم المؤمنین حضرت خدیجۃُ الکبریٰ رضی اللہ عنہا عام ال…


حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ  ؛رسول اللہ ﷺ کے رازدار

ستمبر 01, 2020 ایمان افروز واقعات

حضرت حذیفہ بن یمانؓ کو والدین کے مسلمان ہونے کی وجہ سے بالکل بچپن میں رسول اللہؐ کی زیارت اوردیدار سے قبل ہی ایمان کی انمول دولت نصیب ہوگئی تھی۔ آپؓ قدیم الاسلام ہیں، م…


حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہٗ

اگست 01, 2020 ایمان افروز واقعات

ترجمان القرآن، حِبرُ الاُمہ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہٗ شعبِ ابی طالب کے زمانۂ قید میں مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے۔ فتح مکہ پر ہجرت کرکے مدینہ آئے تو گیارہ سال عمر تھی۔ اک…


حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہٗ ؛ ایک مدبر  (3)

جولائی 06, 2020 ایمان افروز واقعات

حضرت ابن عباسؓ فرماتے ہیں کہ: حضرت عمرؓ کے آخری حج کے موقع پر میں عبدالرحمن بن عوفؓ کے خیمے میں موجود تھا۔ انھوں نے بتایا کہ ایک آدمی حضرت عمرؓ کے پاس آیا اور اس نے کہا کہ ف…


حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہٗ   (2)

جون 05, 2020 ایمان افروز واقعات

حضور اقدس ﷺ نے حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ کو ’’الصّادق البار‘‘(سچے اور نیک) کا لقب دیا اور ’’سیّد من سادات المسلمین‘‘ (مسلمان جم…


حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ اور ریاست ِمدینہ کی سوشل قوت  (1)

مئی 05, 2020 ایمان افروز واقعات

حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ مدبرینِ امت اور ان دس صحابہؓ میں سے ہیں، جن کو دنیا میں ہی جنت کی بشارت ملی۔ ہجرت کے بعد آپؓ کا سلسلۂ مواخات ایک انصاری صحابی حضرت سعد بن ربیعؓ کے ساتھ…