ماہنامہ مجلہ رحیمیہ، اپریل2021 ء
  1. دروس القرآن الحکیم

    تعلیم و تربیت کے لیے کتابِ ہدایت ضروری ہے!

    مولانا مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

    وَإِذ آتَينا موسَى الكِتابَ وَالفُرقانَ لَعَلَّكُم تَهتَدونَ. وَإِذ قالَ موسىٰ لِقَومِهِ يا قَومِ إِنَّكُم ظَلَمتُم أَنفُسَكُم بِاتِّخاذِكُمُ العِجلَ فَتوبوا إِلىٰ بارِئِكُم فَاقتُلوا أَنفُسَكُم ذٰلِكُم خَيرٌ لَكُم عِندَ بارِئِكُم فَتابَ عَلَيكُم ۚ إِنَّهُ هُوَ التَّوّابُ الرَّحيمُ (اور جب ہم نے دی موسیٰ کو …

  2. درسِ حدیث

    رمضان میں نماز ِتراویح کی اہمیت

    مولانا ڈاکٹر محمد ناصرعبدالعزیز

    (حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ نے رسول اللہﷺ سے روایت کرتے ہوئے بیان کیا کہ آپﷺ نے ماہِ رمضان کا ذکر کیا تو اسے تمام مہینوں میں افضل قرار دیا اور فرمایا: ’’جس نے رمضان میں ایمان کے ساتھ ثواب کی نیت سے رات کو اللہ کے سامنے کھڑے ہ…

  3. ایمان افروز واقعات

    اُم المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اور رمضان المبارک کی دینی و تربیتی سرگرمیاں

    مولانا قاضی محمد یوسف

    اُم المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا حضور اقدس سے 10نبوی میں نکاح ہوا۔ آپؓ درس گاہِ نبوی سے براہ راست فیض یاب ہوئیں۔ آپؓ انتہائی ذہین اور حاضر جواب تھیں۔ نہایت سخی اور فیاض تھیں۔ علمی بصیرت اور فقاہت کے اونچے درجے…

  4. شذرات

    اپنے کندھوں پر نظام کی صلیب اُٹھائے سیاست دان

    مولانا محمد عباس شاد

    ہمارے ملک میں گزشتہ مہینے کے بیتے واقعات نے ایک بار پھر ہمارے سیاسی نظام، پارٹیوں اور اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے حکمرانوں کے چہروں سے نقاب کو سِرکا دیا ہے۔ وہ لوگ جو اسی نظام میں رہتے ہوئے عوام کو کسی بڑی تبدیلی یا نئے …

  5. افکار شاہ ولی اللہؒ

    نیکی اور بدی کی حقیقت اور اس کے بنیادی اُصول

    مولانا مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : ’’ہم نے (پہلی اور دوسری ’’مباحث‘‘ میں) سزا و جزا کے اسباب و علل بیان کیے ہیں۔ پھر ہم نے (تیسری ’’مبحث‘‘ میں ان چار) ارتفاقات کا ذکر کیا تھا، جن پر انسانی زند…

  6. ناقابلِ فراموش

    خلافت ِبنواُمیہ کے عظیم مجاہد و سپہ سالار؛ موسیٰ بن نُصَیرؒ

    مفتی محمد اشرف عاطف

    موسیٰ بن نصیر بن عبدالرحمن بن زید لخمیؒ تابعین میں سے تھے۔ انھوں نے مشہور صحابیٔ رسول حضرت تمیم داریؓ سے احادیث روایت کی ہیں، لیکن ان کی وجۂ شہرت مجاہدانہ کارنامے اور عدل و انصاف پر مبنی کامیاب حکمرانی ہے۔ ایک روایت کے مطاب…

  7. معاشیات

    وسط مدتی رپورٹ

    محمد کاشف شریف

    موجودہ حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد ملکی معاشی ڈھانچے میں بہتری اور اس کے نتیجے میں معاشی ترقی کا خواب شرمندۂ تعبیر ہونے کے بیانیے میں کتنی حقیقت ہے؟ اس بات کا اندازہ لگانے کے لیے کچھ اعشاریوں کا تجزیہ کرنا پڑے گا۔ چن…

  8. عالمی

    مشترکہ جامع اقدامات کا منصوبہ 2015

    مرزا محمد رمضان

    سرمایہ پرست طاقتوں کی کوئی اَخلاقیات نہیں ہوتیں۔ سرمایہ اور اس کا حصول ان کی زندگی کا منشا و مقصود اور محور رہتا ہے۔ یہ طاقتیں دنیا میں کبھی کسی سے کوئی معاہدہ کرتی ہیں تو محض اس تأثر کو پھیلانے کے لیے کہ لوگوں کو لگے کہ…

  9. خطباتِ جمعتہ المبارک

    دینِ اسلام ایک نظام ہے

    مولانا مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

    12؍ مارچ 2021ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ لاہور میں جمعتہ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ارشاد فرمایا: ’’معزز دوستو! دینِ اسلام کی تعلیمات پوری انسانیت کے لیے ہیں۔ دنیا کے تمام …