فتوی آن لائن

یہ صفحہ ہمارے قارئین کے مذہبی سوالات کے جوابات دینے کے لیے مختص ہے۔ ہمارا مقصد واضح، معلوماتی اور مددگار جوابات فراہم کرنا ہے جو مختلف قسم کے سوالات کا احاطہ کرتے ہوں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو تو براہ کرم پوچھیں، ہم اسے مکمل طور پر جواب دینے کی پوری کوشش کریں گے۔

نماز کب قصر کی جائے؟

عبادات و اخبات الٰہی

مجھے روزانہ کام کی غرض سے شہر سے باہر جانا ہوتا ہےـ وقت اور جگہ روزانہ مختلف ہوتے ہیں۔ ظہر تا عشاء شہر سے باہر ہوتا ہوں۔ اس صورت میں میرے لیے نماز کا کیا حکم ہے؟

صادق آباد

لڑکی کی اجازت کے بغیر نکاح

نکاح و طلاق

ایک بالغ لڑکی کا نکاح اس کے والد نے کردیا، مگر بوقتِ نکاح اس لڑکی سے اجازت نہیں لی گئی اور نہ ہی اس کو اطلاع ملی، تو کیا یہ نکاح جائز ہے؟

نواب شاہ

سنن و نوافل کے بغیر صرف فرض نماز ادا کرنا

عبادات و اخبات الٰہی

​حضرت! مجھ سے نماز کی پابندی نہیں ہو پارہی تھی، جس کے حل کے طور پر اپنے آپ کو ہر صورت نماز کا پابند بنانے کے لیے، میں نے صرف فرض نماز پڑھنا شروع کی۔ فجر کی سنتیں اور عشا…

لیاقت پور

والدہ، بیوہ، دو بھائیوں اور ایک بہن میں تقسیمِ ترکہ

وصیت و میراث

ایک شخص فوت ہوا۔ اس کے ورثا میں والدہ، بیوہ، دو بھائی اور ایک بہن ہے۔ ان کے درمیان وراثت کی تقسیم کس طرح ہوگی؟​

لاہور

سونے سے بنے ہوئے قلم کا استعمال

حظر و اباحت

زید نے ایک قلم خریدا، جو سونے کا بنا ہوا ہے۔ مرد کے لیے ایسے قلم کا استعمال درست ہے یا نہیں؟

قصور

خلع و فسخ نکاح کے متفرق مسائل

نکاح و طلاق

میری بیوی ”حدیقہ“ نے شادی کے اڑھائی سال بعد 25 اگست 2023ء کو سٹی کورٹ کراچی سے خلع کی ڈگری حاصل کی، جس میں میری رضامندی شامل نہیں تھی۔ خلع کے مقدمے میں حدیقہ نے مجھ پر ا…

کراچی

زکوٰۃ کب فرض ہے؟

زکوٰۃ و صدقات

میرا جنرل آئٹمز کا کاروبار ہے، جس میں کچھ لوگوں کی انویسٹمنٹ بھی ہے اور میرے اوپر قرض بھی ہے۔ بکرے اور بکریاں بھی ہیں، جن میں سے کچھ کو بیچنے کا ارادہ ہے۔ نیز ایک پروجیک…

جنڈ

سجدۂ تلاوت کب واجب ہوتا ہے؟

تفسیر و تلاوتِ قرآن

آیتِ سجدہ کمپوز کرنے سے کمپوزر پر سجدۂ تلاوت واجب ہوتا ہے یا نہیں؟ جب کہ عام طور پر کمپوزر ایک ایک حرف کا تلفظ بھی زبان سے کرتا رہتا ہے۔

قصور

پے پال (Pay Pal) کے ذریعے پیسے منگوانے پر کٹوتی کا حکم

بیوعات و معاملات

پاکستان میں کچھ لوگ آن لائن کام کرتے ہیں، جن کی آمدنی براہِ راست پاکستان میں وصول نہیں ہو سکتی، اس لیے وہ ”Pay Pal“ (آن لائن رقوم کی ترسیل کا انٹرنیشنل مالیاتی ادارہ) کے …

لاہور

جاندار کی تصویر کا حکم

حظر و اباحت

میں ایک گیم پروگرامر ہوں، لیکن مجھے عام طور پر گیم میں کردار کی ڈیزائننگ پسند ہے۔ اور مصنوعی ذہانت (AI) کی بدولت میں اب خود اپنا کردار ڈیزائن کر سکتا ہوں۔ میں نے یہ پڑھا…

بورے والا