زمره
عبادات و اخبات الٰہی
فتوی نمبر
0340
سوال
میں گورنمنٹ ملازم ہوں۔ بسلسلۂ ملازمت مختلف جگہوں پر دورہ کرنا ہوتا ہے۔ میرے دائرۂ عمل میں جو مقامات ہیں، میرے (ہیڈ آفس) گھر سے زیادہ سے زیادہ ساٹھ کلومیٹر پر واقع ہیں، جو شرعی طور پر سفر کے زمرے میں نہیں آتے، لیکن جب مسلسل دورہ کرتا ہوں تو وہ ایک گول دائرہ بن جاتا ہے، جس سے سفر کی مقدار تقریباً 90 کلومیٹر سے بھی متجاوز ہے۔ تو کیا اس حالتِ دورہ میں نماز قصر پڑھوں گا یا نہیں؟
جواب
آپ ایسے دورہ کرنے کی صورت میں سفر کی نماز پڑھیں گے۔
مقام
بہاولپور
تاریخ اور وقت
اپریل 21, 2026 @ 05:34شام
ماخذ
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں
