دھوکے سے کسی ملک کی قومیت حاصل کرنا
حظر و اباحتآج کل دوسرے ملکوں میں خصوصاً عرب اور یورپین ممالک میں روزگار کے لیے جانے کا عام رُجحان ہے۔ کیا یہ جائزہے کہ کسی ملک میں بغیر ویزے کے سرحد عبور کرلی جائے بعد میں کاغذات مکم…
لاہور”اللّٰہ کے ہاں دیر ہے، اندھیر نہیں“ کہنا کیسا ہے؟
حظر و اباحت”اللّٰہ کے ہاں دیر ہے، اندھیر نہیں“ جملا کہنا شرعاً کیسا ہے؟
جیکب آبادسودی بینک میں ملازمت اختیار کرنا
حظر و اباحتمروجہ روایتی (Conventional) بینکنگ سسٹم میں کیشیئر یا لون آفیسر (Loan Officer) کی ملازمت اختیار کرنے کا شرعی حکم کیا ہے؟ نیز اس نوکری کے نتیجے میں حاصل ہونے والی آمدنی/ …
موئن جو دڑوپیسے دے کر بچہ گود لینے کا حکم
حظر و اباحتایک غریب خاندان سے میری ملاقات ہوئی ہے۔ ان کے مالی حالات بہت کمزور ہیں اور ان کے ہاں جلد بچے کی ولادت متوقع ہے۔ وہ اپنی مرضی سے اپنا ہونے والا بچہ کسی دوسرے خاندان کو د…
لاہورمصنوعی دانت لگے ہونے کی صورت میں غسلِ جنابت کا حکم
حظر و اباحتایک شخص نے مصنوعی دانت لگوا رکھے ہیں۔ کیا غسلِ جنابت میں ان کا نکالنا ضروری ہوگا؟
لاہورانڈوں میں خون کے ذرات کا حکم
حظر و اباحتہماری مرغی انڈا دیتی ہے تو اس کی زردی میں خون کے نقطے (ذرات) ہوتے ہیں تو کیا وہ انڈا کھانا شرعاً درست ہوگا؟
ملتانامانت کی رقم سے کاروبار کرنے کا حکم
حظر و اباحتمیرے پاس میرے ایک دوست کی امانت کی رقم رکھی ہوئی ہے۔ اگر میں اس رقم سے کوئی کاروبار کروں تو اس میںہونے والے منافع کا کیا حکم ہے؟ کیا وہ منافع میرا ہوگا یا جس کی امانت کے…
کوئٹہدفتری انٹرنیٹ ذاتی استعمال میں لانا
حظر و اباحتمیرا سوال یہ ہے کہ آیا سرکاری ملازم اپنے جائز استعمال کے لیے سرکاری دفتر کا انٹرنیٹ استعمال کرسکتا ہے؟ صورت حال یہ ہے کہ استعمال لامحدود ہونے کی وجہ سے زیادہ استعمال کرن…
اسلام آبادماہِ صفر میں شادی بیاہ اور ختنہ کا حکم
حظر و اباحتعام طور پر صفرالمظفر کے مہینے کو اچھا تصور نہیں کیا جاتا اور اس ماہ میں شادی بیاہ اور ختنہ کرنا مکروہ سمجھا جاتا ہے۔ اس کی حقیقت کیا ہے ؟
لاہور