کسی دوسرے مسلک کے امام کے پیچھے نماز ادا کرنا
عبادات و اخبات الٰہیایک شخص جماعت میں شریک ہوا۔ نماز مکمل ہوجانے کے بعد اُسے معلوم ہوا کہ امام صاحب کا مسلک مقتدی سے مختلف ہے۔ کیا ایسی صورت میں نماز درست ہوجائے گی یا اعادہ ضروری ہے؟
چشتیاںدعا مانگنے کا درست طریقہ کیا ہے؟
عبادات و اخبات الٰہیدعا مانگنے کا درست طریقہ کیا ہے؟ نیز یہ بھی بتائیں کہ کیا امام بہ آوازِ بلند دعا مانگ سکتا ہے؟ اگرچہ اس صورت میں مقتدی بھی اونچی یا آہستہ آواز سے دعا مانگ رہے ہوں؟
لاہور90 کلومیٹر سے زائد سفر کی صورت میں قصر کا حکم
عبادات و اخبات الٰہیمیں گورنمنٹ ملازم ہوں۔ بسلسلۂ ملازمت مختلف جگہوں پر دورہ کرنا ہوتا ہے۔ میرے دائرۂ عمل میں جو مقامات ہیں، میرے (ہیڈ آفس) گھر سے زیادہ سے زیادہ ساٹھ کلومیٹر پر واقع ہیں، ج…
بہاولپورحالتِ اقامت کی قضا حالتِ سفر میں پڑھنا
عبادات و اخبات الٰہیایک مسافر حالت ِسفر میں فارغ وقت دیکھ کر ایسی نمازوں کی قضا کرنا چاہتا ہے، جو اس سے مقیم ہونے کی حالت میں قضا ہوئیں۔ تو کیا سفر میں قضا شدہ نمازوں کی قضا پڑھتے وقت قصر ضر…
ملتانبھول کر قصر کے بجائے پوری نماز پڑھنا
عبادات و اخبات الٰہیمیں مسافر تھا اور غلطی سے عشاء کی قصر نماز چار رکعت ادا کرلی۔ کیا اس طرح سے میری نماز عشاء ادا ہوگئی یا دو رکعت قصر الگ سے ادا کرنی ہوگی؟
سواتقد بڑھانے کے لیے وظیفہ
عبادات و اخبات الٰہیمحترم مفتی صاحب ! میں عمر کے اعتبار سے 14 سال کی لڑکی ہوں۔ میرا قد 4'11" (4 فٹ 11 انچ) ہے اور کئی سال سے بڑھ نہیں رہا۔ میں نے قد بڑھانے کے لیے کچھ وظائف سنے ہیں، جیسے ”ی…
کراچیاستخارہ کے متفرق مسائل
عبادات و اخبات الٰہی(1) استخارہ کی حکمت، حکم اور اس کا طریقہ کیا ہے؟(2) کن امور میں استخارہ کیا جاسکتا ہے؟(3) کیا کسی اور سے بھی استخارہ کرایا جاسکتا ہے؟
فیصل آبادعصر کی نماز پڑھتے ہوئے سورج غروب ہوجائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟
عبادات و اخبات الٰہیایک شخص عصر کی نماز کے چار فرض ایسے وقت میں پڑھتا ہے کہ سورج نصف اندر ہے اور نصف باہر۔ کیا ایسے وقت میں نمازِ عصر پڑھنے سے اس شخص کی نماز ہوگئی یا نہیں؟
چشتیاںامام کا وضو ٹوٹ جانے کی صورت میں پچھلی صفوں سے نائب مقرر کرنا
عبادات و اخبات الٰہیدورانِ نماز اگر امام کا وضو ٹوٹ جائے اور قریبی نمازیوں میں نماز پڑھانے کا کوئی اہل نہ ہو تو پچھلی صفوں سے امام کسی کو اپنا خلیفہ بنا سکتا ہے یا نہیں؟
لاہورامام کا وضو ٹوٹ جانے کی صورت میں پچھلی صفوں سے نائب مقرر کرنا
عبادات و اخبات الٰہیدورانِ نماز اگر امام کا وضو ٹوٹ جائے اور قریبی نمازیوں میں نماز پڑھانے کا کوئی اہل نہ ہو تو پچھلی صفوں سے امام کسی کو اپنا خلیفہ بنا سکتا ہے یا نہیں؟
لاہور