دعا بتاریخ دسمبر 20, 2020

دعائے شیخ

عربی

*أسأل الله باسط الأرض*
*ورافع السماء*
*أن يرزقكم الطمأنينة*
*وأن يملأ بالإيمان قلوبكم*
*وينور دروبكم*
*ويجعل العافية ثوبكم*
*والفردوس الأعلى من الجنة منزلكم*

اردو

*اللّٰہ تعالیٰ سے میں سوال کرتا ہوں* 
*جو زمین کو (وسائل زندگی کے ساتھ) پھیلانے والا*
 *اور آسمانوں کو بلند کرنے والا ہے کہ*: 

*وہ آپ کو اطمینان وسکون سے مالا مال کر دے* ، 
*ایمان سے آپ کے دلوں کو بھر دے* ، 
*آپ کے راستوں کو  روشن بنا دے* ، 
*عافیت کو آپ کا لباس بنادے*
 *اور جنت کے فردوس اعلیٰ ( بلند مقام ) کو آپ کی منزل بنا دے* ۔