دعا بتاریخ دسمبر 21, 2020

دعائے شیخ

عربی

اللهم في هذا اليوم 
"استودعناك فيه أدعية فاضت بها قلوبنا فاستجب لنا،
اللّهم بشرنا بما يفرحنا وأنت خير المبشرين.
 

اردو

اے اللہ ! آج کے اس دن میں :
" ہم نے آپ کو کچھ دعائیں پیش کی ہیں جو ہمارے دلوں کی آواز ہیں پس آپ انہیں ہمارے حق میں قبول فرما لیجیے " 

ا ے اللہ ! ہمیں ان نعمتوں کی خوش خبری دے دیجیے جن سے ہمیں خوشی حاصل ہو اور آپ سب سے بہترین خوش خبری دینے والے ہیں ۔