دعا بتاریخ دسمبر 04, 2020

دعائے شیخ

عربی

كان ريق رسول الله ﷺ شفاء للعليل ، ورواء للغليل ، وبركة للقليل ، وقوة للضعيف ، وغذاء للمريض

عن عبدالله بن بريدة قال: سمعت أبي يقول إن رسول الله ﷺ تَفَلَ في رِجْل عمرو بن معاذ حين قُطِعتْ رجله؛ فَــبـَــرِأْ .

  اللهم صل على نـبـيـنــا םבםב

اردو

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا لعاب مبارک، بیمار  کے لیے شفا ، پیاسے کے لئے آبِ شیریں ، کم چیز کے لیے برکت ، کمزور کے لیے طاقت اور لاغر کے لیے غذا تھا ، 
حضرت عبداللہ بن بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، آپ نے فرمایا : 
میں نے اپنے والد سے یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ حضرت عمرو بن معاذ رضی اللہ عنہ کا جب پاؤں کٹ گیا تھا تو رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ان کے پاؤں پر اپنا لعاب لگایا  تو وہ تندرست ہو گئے ۔ 

اے اللّه ہمارے نبی پر اپنی رحمتیں نازل فرما