دعا بتاریخ دسمبر 14, 2020

دعائے شیخ

عربی

*‏اللهمَّ إنا نسألك..*
*‏ستراً يحجب ما أقترفناه*
*‏وعلماً يزيل ما جهلناه*
*‏ورزقاً يفوق ما تمنيناه*
*‏وصحةً تحفظنا مما خشيناه*

اردو

*اے اللہ ! بیشک ہم آپ سے سوال کرتے ہیں* ۔۔ 
*پردہ پوشی کا، جو ہماری کوتاہیوں کو ڈھانپ لے* ، 
*علم کا، جو ہماری جہالت کا ازالہ کر دے* ، 
*رزق کا، جو ہماری آرزوؤں سے کہیں زیادہ ہو اور*
*صحت کا، جو ہمیں ہمارے اندیشوں سے محفوظ رکھے*۔