دعائے شیخ
كلما ارتفعت منزلة المرء من العلم والعقل تصاغرت نفسه أمامه،
فاشتغل بإصلاحها وتهذيبها،
فلا يرى لنفسه على أحد فضلا ،
ولذلك لا يعاتب ولا يطالب ولا يضارب .
جب انسان کا مرتبہ علم اور عقل میں بلند ہوتا ہے تو اس کو اپنے نفس کے سامنے معمولی محسوس ہوتا ہے ، تو اپنے آپ کو بہتر کرنے اور سنوارنے کی طرف متوجہ رہتا ہے ،
پھر انسان اپنی کسی دوسرے پر کوئی فضیلت نہیں دیکھتا ، اور اسی بنا پر نہ وہ کسی پر الزام دھرتا ہے ، نہ کسی سے کوئی تقاضا کرتا ہے اور نہ ہی کسی کے بارے میں خیال آرائی کرتا ہے ۔۔