دعا بتاریخ فروری 09, 2022

دعائے شیخ

عربی

إلى الراجين رحمةخالقهم 
إلى المتشوقين لعطاء ربهم 
إلى المنتظرين إحسان رحيمهم 
لكل من إستغاث بربه وفوض أمره إليه
  وتوكل عليه
أسألك ياالله لنا ولهم  لذة السجود وجنة الخلود ، ودعاء غير مردود ، 
وفرجاً ورحمة منك يامعبود ...
أجاب الله 
لنا ولكم الدعاء وأبعد عنا وعنكم البلاء والوباء ، ورفع شأني وشأنكم في الأرض والسماء
 
آمين  يارب العالمين

اردو

ان کے لئے جو اپنے خالق (پیدا کرنے والے) کی رحمت کے امیدوار ہیں، 
ان کے لئے جو اپنے رب کی نوازش کے مشتاق ہیں، 
ان کے لئے جو اپنے رحیم (مہربان ذات) کے احسان کے منتظر ہیں، 
اور ہر اس شخص کے لیے کہ جس نے اپنے رب سے فریاد کی ، اپنا معاملہ اس کے سپرد کر دیا اور اس پر اعتماد رکھا، 
اے اللّٰہ! اے معبود ہستی!
آپ ہی سے میں اپنے لیے اور ان سب (مذکورہ بالا) کے لیے سجدوں کی لذت ، ہمیشہ کی جنت ، رد نہ ہونے والی دعا ، (ہر طرح کی)  کشادگی اور آپ کی طرف سے رحمت کی درخواست کرتا ہوں ۔۔۔۔
اللّٰہ تعالیٰ
ہمارے لیے اور آپ سب کے لیے (مذکورہ بالا) دعاء قبول کرے ، 
ہم سے اور آپ سے پریشانی اور وبائی مرض دور رکھے، 
زمین وآسمان (کل کائنات) میں میری اور آپ کی شان بلند کرے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!