دعائے شیخ
اللهم
يامقدر الأقدار ، يا عزيز يا جبار ،
يامالك الملك ،
نسألك أن تمن علينا بعطاياك ،
واجعل خاتمة مابقي من أعمارنا خيراً مما انقضى منها ،
وقدر لنا من اﻷرزاق أوسعها ، ومن العافية أكملها
وارزقنا الثبات عند الممات.
واغفر لنا ولوالدينا وأحبتنا ولجميع المسلمين.
اللّهم آمين
اے اللّٰہ!
اے قسمتوں کے فیصلے کرنے والے ! اے غالب ذات ! اے زبردست دباؤ والے ! اے سلطنت کے مالک !
ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ آپ ہم پر اپنی نوازشات کے ساتھ احسان فرما دیجیے ،
ہماری زندگیوں کے بقیہ حصے کے خاتمہ کو اس کے گزرے ہوئے حصے سے ، بہتر بنادیجئے
ہمارے لیے وسائل رزق میں سے وسیع تر رزق اور کامل ترین عافیت کا فیصلہ فرما دیجیے ،
موت کے وقت ہمیں ثابت قدم رکھئیے ،
ہمیں ، ہمارے والدین ، ہمارے احباب اور تمام مسلمانوں کے (گناہوں کو) بخش دیجیے۔
اے اللّٰہ!
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!