دعا بتاریخ فروری 16, 2022

دعائے شیخ

عربی

اللهمَّ 
إنا نستودعك أدعية فاضت به قلوبنا فاستجبها لنا ياكريم 
اللهم 
بشرنا بما يفرحنا وأنت خير المبشرين 
اللهم 
إنا نسألك القبول بين الخلق 
وارزقنا صحبة الأولياء 
واغفر لنا ماتقدم وماتأخر
 انك على كل شيء قدير  
  وبالمؤمنين رؤوف رحيم. 

آمين يارب العالمين
 

اردو

اے اللّٰہ!
بیشک ہم نے وہ دعائیں آپ کو سونپ دی ہیں جو ہمارے دلوں میں امنڈ  رہی ہیں ، پس آپ انہیں قبول فرما لیجئے ، اے مہربان ذات ! 
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں اپنی اس نعمت کی خوشخبری دے دیجیے ، جو ہمیں خوش کر دے کیونکہ آپ سب سے بہترین خوشخبری دینے والے ہیں ، 
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے مخلوق میں قبولیت کا سوال کرتے ہیں ، 
آپ ہمیں اولیاء کرام کی صحبت عطا کر دیجیے ، 
ہمارے گزشتہ اور آئندہ کے تمام گناہ بخش دیجیے ، 
بیشک آپ ہر چیز پر قادر ہیں اور مومنوں پر نہایت شفیق مہربان ہیں ۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!