دعائے شیخ
اللهم
أسكن محبتنا فى قلوب خلقك،
وسخر لنا ملائكة سمائك وعبيد أرضك،
وأذهب همنا وفرج كربنا
وافتح لنا خزائن رزقك.
اللهم
عطر أيامنا بالإيمان واجعل لنا في كل خطوة غفرانا وابعـد عن قلوبنا كل الأحزان.
آمين يارب العالمين
حفظكم الله واحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
ہماری محبت اپنی مخلوق کے دلوں میں ٹہرا دیجیے ،
اپنے آسمانی فرشتوں کو اور اپنے زمینی تابعداروں کو ہمارے کام میں لگا دیجیے ،
ہماری پریشانی دور فرما دیجیے ،
ہماری مصیبت ختم فرما دیجیے ،
اور ہمارے لیے اپنے وسائل رزق کے خزانے کھول دیجئے ،
اے اللّٰہ!
ہمارے دنوں کو ایمان کے ساتھ خوشبودار کر دیجیے ،
ہر قدم پر ہمارے لیے (گناہوں سے) بخشش مقرر کر دیجیے ،
اور ہمارے دلوں سے سارے غم دور فرما دیجیے ۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کی اور آپ کے احباب کی پاکیزہ زندگی کی حفاظت فرمائے۔