دعا بتاریخ اگست 01, 2024

دعائے شیخ

عربی

اَللّٰھُمَّ
لَا تَخِیْبُ لَنَا رَجَاءً، وَلاَ تَرُدُّ لَنَا دُعاءً
اَللّٰھُمَّ
کُنْ لَّنَا وَلِیًّا وًّنَصِیْرًا وَحَفِیْظًا
بِرَحْمَتِكَ وَجُوْدِكَ یَا أَرْحَمَ الْرَّاحِمِیْنَ 
 اَلْلَّهُمَّ 
ھٰذَا الْدُّعاءٌ وَمِنْكَ الْإِجَابَةُ

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

اردو

 اے اللّٰہ !
آپ ہمارے لیے کسی بھی امید کو ناکام نہ کریں اور نہ ہی ہماری کسی دعا کو رد کریں، 
اے اللّٰہ !
اے ارحم الراحمین !
 آپ اپنی رحمت کے سبب (فاسد نظام کے اثرات سے حفاظت میں) ہمارے لیے نگران، مددگار اور محافظ ہو جائیے،  
 اے اللّٰہ !
یہ (ہماری طرف سے) دعا ہے اور قبولیت تو آپ ہی کی طرف سے ہے۔ 

 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔