دعا بتاریخ اگست 15, 2024

دعائے شیخ

عربی

أَللّٰھُمَ
فِیْ ھٰذَا الْصَّبَاحِ نَسْأَلُكَ صِدْقَ الْتَّوَکُّلِ عَلَیْكَ وَحُسْنَ الْإِعْتِمَادِ عَلَیْكَ وَقُوَّةَ الْیَقِیْنِ بِكَ 
أَللّٰھُمَ
سَخُِرْ جَوَارِحَنَا لِطَاعَتِكَ وَامْلَأْ قُلُوْبَنَا بِحُبِّكَ 
صَبَاحَ الْتَّوَکُّلِ عَلَی اللّٰهِ عَزَّوَجَلّ 
 
 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
 

اردو

اے اللٰہ !
اس صبح میں ہم آپ سے، آپ پر سچے بھروسہ رکھنے کی ، آپ پر اچھے اعتماد رکھنے کی اور آپ پر یقین کی مضبوطی کے حصول کی درخواست کرتے ہیں،  
اے اللٰہ !
ہمارے اعضاء کو آپ اپنی فرمانبرداری کے لیے تابع کر دیجیے اور ہمارے دلوں کو اپنی محبت سے مالا مال کر دیجیے۔ 
(آج کی صبح آپ کی) اللّٰہ عزوجل پر اعتماد والی صبح ہو ۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔