دعا بتاریخ اگست 29, 2024

دعائے شیخ

عربی

أَللّٰھُمَ
یَا مَنْ کَفَانَا کُلَّ شَیْئٍ إکْفِنَا ھُمُوْمَنَا 
وَثَبِّتْنَا عَلٰی مَا یُرْضِیْكَ 
وَقَرِّبْنَا مِمَّنْ یُّوَالِیْكَ 
وَاجْعَلْ غَایَةَ حُبِّنَا وَبُغْضِنَا فِیْكَ 

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

اردو

اے اللٰہ !
اے وہ ذات جو ہمیں ہر چیز سے کفایت کرتا ہے 
ہمیں ہماری پریشانیوں سے (بھی) کافی ہو جائیے، 
ہمیں ان (اعمال) پر ثابت قدم کر دیجیے جو آپ کو راضی کردیں، 
ہمیں ان کے قریب کر دیجیے جو آپ سے دوستی (تعلق) رکھیں، 
اور اپنی ذات (رضا) میں ہماری محبت اور ہماری ناراضگی کی غایت (مقصد) طے کر دیجیے۔ 

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔