دعا بتاریخ اگست 05, 2024

دعائے شیخ

عربی

 اَللّٰھُمَّ 
أَسْأَلُ الْرَّحْمٰنَ 
اَلَّذِیْ خَلَقَ الْإِنْسَانَ وَعَلَّمَهُ الْبَیَانَ 
وَأَنْزَلَ الْقُرْآنَ وَجَعَلَهٗ أَعْظَمَ تِبْیَانٍ، 
اَلَّذِیْ یَرَاکُمْ وَیَعْلَمُ سِرَّکُمْ وَنَجْوَاکُمْ 
اَنْ یَّجْعَلَ الْسَّعَادَةَ وَالْصِّحَّةَ لَا تُفَارِقُ أَعْیُنَکَمْ وَأَبْدَانَکُمْ 
وَأَنْ یَّرْزُقَکُمْ رِزْقًا یُّغْنِیْکُمْ وَلَا یَطْغِیْکُمْ 
وَأَنْ یَّرْضیٰ عَنْکُمْ وَیُرْضِیْکُمْ وَیُصْلِحَکُمْ وَیَھْدِیَکُمْ 
وَأَنْ یَّجْعَلَ أَحْسَنَ أَعْمَالِکُمْ خَوَاتِیْمَھَا 
وَأَنْ یَّحْشُرْنَا وَإِیَّاکُمْ وَوَالِدَیْنَا فِی الْفِرْدَوْسِ الْأَعْلیٰ مِنَ الْجَنَّةِ۔

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

اردو

بیشک میں (اللّٰہ) رحمٰن سے  
جس نے انسان کو پیدا کیا، اسے بات کرنا سکھایا، اس نے قرآن حکیم اتارا اور اسے ہر چیز کا سب سے واضح اظہار بنایا، جو آپ کو دیکھتا ہے اور آپ کے پوشیدہ وظاہر بھید جانتا ہے ،درخواست کرتا ہوں کہ
وہ کامیابی اور صحت کو آپ کی آنکھوں اور جسموں سے جدا نہ کرے، 
 وہ آپ کو ایسے وسائل رزق دے جو آپ کو (احتیاج سے) غنی کر دیں اور آپ کو سرکش (حد سے تجاوز) نہ بنائیں، 
 وہ آپ سے راضی ہو اور آپ کو راضی (مطمئن) کر دے، آپ کو سنوارے اور صحیح راستہ پر چلائے، 
وہ آپ کے اچھے اعمال کو زندگی کا خاتمہ (آخری عمل) بنائے ۔ 
اور وہ ہمیں، آپ کو اور ہمارے والدین کو جنت کے بلند ترین مقام میں جمع فرمائے۔ 

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔