دعائے شیخ
جَعَلَ اللّٰهُ
أَیَّامَکُمْ جَمِیْلَةً کَأَنْفَاسِ الْطَّیِّبِیْنَ
وَنَقِیَّةً کَأَرْوَاحِ الْصَّالِحِیْنَ
وَمُنِیْرَةً مِّثْلَ وُجُوْهِ الْمُتَّقِیْنَ
وَمَتَّعَکُمْ بِرَضَاہٗ وَزَکَّاکُمْ بِتَقْوَاهٗ
وَرَفَعَ ذِکْرَکُمْ فِیْ أَھْلِ أَرْضِهٖ وَسَمَاهٗ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُمّ حَيَاةً طَيِّبَةً
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کے دنوں کو پاکیزہ انسانوں کے سانسوں (کی مہک) جیسا خوبصورت، نیک روحوں جیسا صاف ستھرا اور متقین کے چہروں جیسا روشن بنائے،
آپ کو اپنی رضا سے بہرہ مند کرے،
آپ (کے دلوں) کو اپنے تقویٰ (ہیبت) کے ذریعہ پاک کرے،
آپ کا تذکرہ اپنی زمین و آسمان والوں میں بلند کرے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔