تعیش پسند فساد پیشہ طبقے کی شناخت اور اس کے خلاف شعوری مزاحمت: سماجی بقا کے لیے قرآنِ حکیم کی رہنمائی
خطبہ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ
بتاریخ: 2؍ صفر المظفّر 1448ھ /17؍ جولائی 2026ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس
خطبے کی راہ نما قرآنی آیت
فَلَوْ لَا كَانَ مِنَ الْقُرُوْنِ مِنْ قَبْلِكُمْ اُولُوْا بَقِیَّةٍ یَّنْهَوْنَ عَنِ الْفَسَادِ فِی الْاَرْضِ اِلَّا قَلِیْلًا مِّمَّنْ اَنْجَیْنَا مِنْهُمْۚ-وَ اتَّبَعَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مَاۤ اُتْرِفُوْا فِیْهِ وَ كَانُوْا مُجْرِمِیْنَ(116)
سورۃ ھود 11: (116)
ترجمہ: سو ان جماعتوں میں ایسے لوگ کیوں نہ ہوئے جو تم سے پہلے تھیں؟ جو ملک میں فساد پھیلانے سے منع کرتے بجز چند آدمیوں کے، جنہیں ہم نے ان میں سے بچا لیا تھا، اور جن لوگوں نے نافرمانی کی تھی وہ تو انہی لذتوں کے پیچھے پڑے رہے جو ان کو دی گئی تھیں، اور وہ مجرم تھے۔
۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇
✔ معاشرے میں خیر کے غلبہ اور شر کے خاتمہ کی اہمیت
✔ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کا اساسی فہم و شعور
✔ خطبہ میں مذکور مرکزی آیت کی وضاحت
✔ منکر کے خلاف مزاحمتی شعور کا اجتماعی فائدہ
✔ معاشرے میں فساد فی الارض کے تعین اور اس کے خلاف شعور کی قرآنی منشا
✔ اُخروی کامیابی کے لیے پاکیزہ کردار کی بنیادی شرط
✔ فساد فی الارض کے خلاف جدوجہد کی اہمیت
✔ مُلکِ عزیز میں فساد فی الارض کے حقیقی اسباب کا جائزہ
✔ ملکی فرسودہ سیاسی و معاشی نظام کے بھیانک اثرات
✔ فساد فی الارض پر مبنی ظلم پیشہ طبقات کے ہتھکنڈے
✔ معاشرے کے حقیقی مجرمین (ملاء و مترف) کی شناخت اور ان کے خلاف شعور کا نبوی طریقہ کار
✔ تفقّہ (سیاسی شعور) کے بغیر نیکی کا اثر
✔ فساد فی الارض کا اصل سبب: عالمی سرمایہ دارانہ نظام
✔ منکرات اور فساد فی الارض کی موجودگی میں نیکی کے تصوّر کا جائزہ
✔ ملکِ عزیز میں انسانی حقوق کے تحفّظ اور وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم کی ناگفتہ بہ صورتِ حال
✔ سماجی جدوجہد میں عدمِ تشدّد کی حکمتِ عملی کی اہمیت
✔ سرمایہ پرست ذہنیت سے شعوری مزاحمت کی حکمت عملی کی افادیت
✔ صبر و استقلال کے ساتھ فساد فی الارض کے خلاف جدوجہد کا نبوی اسوہ
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا


