ماہنامہ رحیمیہ لاہور جون 2022ء
  1. دروس القرآن الحکیم

    یہودی اہلِ علم کی پہلی خرابی؛ تحریف ِکلام اللہ

    مولانا مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

    ۞ أَفَتَطْمَعُونَ أَن يُؤْمِنُوا۟ لَكُمْ وَقَدْ كَانَ فَرِيقٌۭ مِّنْهُمْ يَسْمَعُونَ كَلَـٰمَ ٱللَّهِ ثُمَّ يُحَرِّفُونَهُۥ مِنۢ بَعْدِ مَا عَقَلُوهُ وَهُمْ يَعْلَمُونَ ٧٥ (اب کیا تم اے مسلمانو! توقع رکھتے ہو کہ وہ مانیں تمھاری بات، اور ان میں ایک فرقہ تھا کہ سنتا تھا اللہ کا کلام، پھر بد…

  2. درسِ حدیث

    دانائی کی بات

    مولانا ڈاکٹر محمد ناصرعبدالعزیز

    عَنْ اَنَسٍؓ، أنَّ رَجُلاً قَالَ لِلنَّبِیِّ ﷺ: أوْصِنِیْ! فَقَالَ: ’’خُذِ الأمْرَ بِالتَّدْبِیْرِ، فَإِنْ رَأَیْتَ فِیْ عَاقِبَتِہٖ خَیْرًا فأَمْضِہٖ، وَ إنْ خِفْتَ غَیًّا فأَمْسِکْ‘‘۔ (مشکوٰۃ: 5057) (حضرت انسؓ کہتے ہیں: ایک آدمی نے نبیﷺ سے سوال کیا کہ مجھے کوئی نصیحت کیجیے! آپ ﷺ نے فرمایا…

  3. ایمان افروز واقعات

    حضرت حاطِب بن أبی بَلْتَعَہ لَخْمی رضی اللہ عنہٗ

    مولانا قاضی محمد یوسف

    تجارت پیشہ تھے۔ آپؓ مہاجرین میں سے تھے۔ آپؓ نے حضور ﷺ کی مکہ سے ہجرت سے پہلے اسلام قبول کیا۔ آپؓ حضوؐر کے ساتھ غزوۂ بدر، غزوۂ اُحد، غزوۂ خندق، دیگر تمام جنگوں اوردینی و اجتماعی سرگرمیوں میں شامل رہے۔ آپؓ دورِ نبویؐ کے بہترین تی…

  4. شذرات

    پاکستان میں امریکی مداخلت؛ تاریخی تسلسل پر ایک نظر

    مولانا محمد عباس شاد

    پاکستان کے سیاسی میدان کا درجۂ حرارت بہ دستور قائم ہے۔ سیاسی پارٹیوں کی پوزیشن بدل چکی۔ جو حکومت میں تھے وہ اپوزیشن ہوگئے اور متحدہ اپوزیشن اقتدار کے ایوانوں میں پہنچ چکی ہے۔ اس کے علاوہ عوامی مفاد میں کوئی تبدیلی نہیں …

  5. افکار شاہ ولی اللہؒ

    اَخلاق کی درستگی کے لیے دس مسنون ذکر و اَذکار  (2)

    مولانا مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : (4۔ ’’اللّٰہ أکبر‘‘ کی عظمت اور سلطنت ) ’’چوتھا ذکر ’’اللّٰہ أکبر‘‘ ہے۔ اس جملے میں اللہ کی عظمت اور اُس کی قدرت اور اُس کی بادشاہت اور سلطنت کو ملاحظہ کرنا ہوتا ہ…

  6. ناقابلِ فراموش

    سیّدنا عبدالملک بن مروانؒ

    مفتی محمد اشرف عاطف

    پچھلے دنوں ایک دعائیہ تقریب میں ایک ’’عالمی مبلغ‘‘ نے جھوٹی اور موضوع روایات کا سہارا لے کر خلفائے بنواُمیہ کی کردار کشی کی اور ایسے جھوٹے واقعات ذکر کرکے اَخلاف کو اَسلاف سے بدظن کرنے کی ناکام کوشش کی۔ جب کہ حقیقت یہ ہے ک…

  7. معاشیات

    1997ء ایشیائی کرنسی بحران میں پاکستان کے لیے سبق

    محمد کاشف شریف

    1997ء میں ایشیائی کرنسی بحران میں مشرقِ بعید کے تمام ممالک خاص طور پر‘ اور دُنیا کے دیگر ممالک عام طور پر ان پالیسیوں کی وجہ سے متأثر ہوئے تھے، جنھیں آج کا پاکستان بروئے کار لاچکا ہے۔ اس بحران کا آغاز تھائی لینڈ سے ہوا۔ ا…

  8. عالمی

    نیٹو مظالم سے بچانے کی رُوسی حکمت ِعملی   (3)

    مرزا محمد رمضان

    ( مسئلہ یو کرین کا پس منظر) ملک میں ایمر جنسی نافذ کردی جاتی ہے۔ فوجیں ماسکو میں پہنچنا شروع ہوجاتی ہیں۔ وہاں ان فوجوں کا سامنا انسانی ہاتھوں سے بنی ہوئی زنجیر وں سے ہوتا ہے، جو رشین پارلیمنٹ کی حفاظت کررہی ہوتی ہیں۔ ان…