ماہنامہ رحیمیہ لاہور جولائی, 2022ء
  1. احکام ومسائل قربانی و عیدالاضحی

    مولانا مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

    1۔ ہر ایسے مسلمان عاقل، بالغ مرد و عورت پر قربانی کرنا واجب ہے، جو عیدالاضحی کے دن مقیم ہو اور صاحب ِنصاب‘ یعنی شریعت کی مقرر کردہ مال کی مقدار کا مالک ہو۔ 2۔ صاحبِ نصاب وہ آدمی ہے، جس کے پاس شرعی نصاب: (الف) ساڑھے سات تو…

  2. خطبات تربیت

    عید الاضحی کا دن منانے کے تصور کا پسِ منظر

    مولانا مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

    ۱۰؍ ذوالحجہ ۱۴۴۲ھ / 21؍ جولائی 2021ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ لاہور میں خطبہ عید الاضحی دیتے ہوئے ارشاد فرمایا: ’’معزز دوستو! آج عید الاضحی کا مبارک دن ہے۔ حضرت ابراہی…

  3. نیٹو مظالم سے بچانے کی رُوسی حکمت ِعملی(4) ( مسئلہ یو کرین کا پسِ منظر)

    آج جب یہ کالم لکھا جارہا ہے، 9؍ جون 2022ء کی شروعات ہوچکی ہیں اور جنگ کا 106 واں دن ہے۔ دنیا کا کہنا ہے کہ جنگ طویل ہوچکی ہے۔ پیوٹن کی جنگی حکمتِ عملی پر نظر رکھنے والے تجزیہ نگاروں کا مؤقف ہے کہ جنگ روس کے منصوبے کے عین…

  4. معاشیات

    خانہ پُری بجٹ

    محمد کاشف شریف

    حکومت آمدہ سال 136 کھرب روپے خرچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اس مقصد کے لیے خود حکومتی اندازے کے مطابق تقریباً 90 کھرب روپے وصول کیے جاسکیں گے اور باقی رقم اندرونی اور بیرونی قرضوںاور امداد پر مشتمل ہوگی۔ گزشتہ سالوں میں اند…

  5. سوانح عمری

    ولید بن عبدالملک؛ ان کے کارہائے نمایاں

    مفتی محمد اشرف عاطف

    بعض اہلِ تاریخ نے کذب و افترا سے کام لیتے ہوئے تاریخ نویسی کی ہے۔ ان کو نہ روایت سے بحث ہے، نہ درایت سے۔ ان کا مقصد صرف یہ ہے کہ مسلمانوں کی تاریخ میں ہر ممکن خلا پیدا کیا جائے اور قرونِ اولیٰ کے مسلمان خلفا کے روشن چہرے ک…

  6. افکار شاہ ولی اللہؒ

    اَخلاق کی درستگی کے لیے دس مسنون ذکر و اَذکار - حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ

    مولانا مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

    اَخلاق کی درستگی کے لیے دس مسنون ذکر و اَذکار (3) امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : (5۔ اللہ سے دعا کرنا اور اُس کی پناہ مانگنا) ’’وہ اذکار جن سے انسان کا نفس غفلت سے نکلتا ہے اور وہ اللہ کی طرف…

  7. اداریہ

    تبدیلیٔ حکومت آپریشن نے ملکی نظام اور اس کے عناصر کا نقاب اتار دیا

    مولانا محمد عباس شاد

    آج کل ہمارے ہاں سیاسی حالات کی بے یقینی کی وجہ سے ایک طوفانی ہیجان برپا ہے۔ جب کبھی کسی ذمہ دار معاشرے میں ایسے حالات پیدا ہوتے ہیں تو لوگ احتجاجی مظاہرے اور ہڑتالیں کرکے اپنے غم و غصے کو راستہ دیتے ہیں۔ حکومتیں ایسے می…

  8. دروس القرآن الحکیم

    یہودی علما کی دوسری خرابی؛ عوام سے علم چھپانا

    مولانا مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

    درسِ قرآن تفسیر: شیخ التفسیر مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری یہودی علما کی دوسری خرابی؛ عوام سے علم چھپانا ﵟوَإِذَا لَقُواْ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ قَالُوٓاْ ءَامَنَّا وَإِذَا خَلَا بَعۡضُهُمۡ إِلَىٰ بَعۡضٖ قَالُوٓاْ أَتُحَدِّثُونَهُم بِمَا فَتَحَ ٱللَّهُ عَلَيۡكُمۡ لِيُحَآجُّوكُم بِهِۦ عِندَ رَبِّكُمۡۚ…

  9. درسِ حدیث

    درسِ حدیث - مقروض ہونے سے بچیں

    مولانا ڈاکٹر محمد ناصرعبدالعزیز

    درسِ حدیث مقروض ہونے سے بچیں! عَنْ أَبِيْ ہُرِیْرَۃؓ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِﷺ: ’’نَفْسُ الْمُؤْمِنِ مُعَلَّقَۃٌ بِدَیْنِہٖ، حَتّٰی یُقْضٰی عَنْہُ‘‘۔ (الجامع للتّرمذی، حدیث: 1078) (حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’مؤمن کی روح اس کے قرض کے ساتھ …

  10. ایمان افروز واقعات

    حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ - صحابہؓ کا ایمان افروز کردار

    مولانا قاضی محمد یوسف

    صحابہؓ کا ایمان افروز کردار حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ غزوۂ خیبر کے سال (۷ھ / 628ء) مسلمان ہوئے۔ آپؓ جلیل القدر صحابہ میں سے ہیں۔ آپؓ عقل مند فضلا اور فقہا صحابہ کرامؓ میں شم…