ماہنامہ مجلہ رحیمیہ اپریل،2022ء
  1. دروس القرآن الحکیم

    تعلیماتِ انبیاؑ قوموں کو زندہ اور عقل مند بنا دیتی ہیں

    مولانا مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

    وَإِذ قَتَلتُم نَفسًا فَادّارَأتُم فيها ۖ وَاللَّهُ مُخرِجٌ ما كُنتُم تَكتُمونَ. فَقُلنَا اضرِبوهُ بِبَعضِها ۚ كَذٰلِكَ يُحيِي اللَّهُ المَوتىٰ وَيُريكُم آياتِهِ لَعَلَّكُم تَعقِلونَ (-2 البقرہ: 73-72) (اور جب مار ڈالا تھا تم نے ایک شخص کو، پھر لگے ایک دوسرے پر دھرنے، اور الل…

  2. درسِ حدیث

    روزے اور قرآن کی بندے کے حق میں سفارش

    مولانا ڈاکٹر محمد ناصرعبدالعزیز

    عَنْ عبد اللّٰہ ابن عمرؓ أنّ رسول اللّٰہ ﷺ قال: ’’الصّیامُ والقرآن یُشَفِّعان یوم القیامۃ للعبد۔ یقول الصّیام: أی ربِّ! منعتُہ الطّعام والشّہوۃ، فشَفِّعْنی فیہ، و یقول القرآن: منعتُہ النّومَ باللّیل فشَفِّعْنی فیہ‘‘، قال: ’’فَیُشَفَّعان لہ‘‘۔ (مشکوۃ 171/1)…

  3. ایمان افروز واقعات

    حضرت تمیم بن اوس الداری رضی اللہ عنہٗ  (1)

    مولانا قاضی محمد یوسف

    حضرت تمیم بن اوس الداری رضی اللہ عنہٗ مشہور صحابیٔ رسول ہیں۔ آپؓکا تعلق ملک شام کے ایک قبیلہ لخم سے تھا۔ آپؓ کی ساتویں پشت پر آپؓ کے جد ِامجد کا نام ’’الدار‘‘ تھا۔ انھیں کی طرف نسبت کی وجہ سے آپؓ کو ’’الداری‘‘ کہا جاتا ہے۔ (اص…

  4. شذرات

    جمہوری تماشے میں سرمایہ داری نظام کے حربے!

    مولانا محمد عباس شاد

    گزشتہ ماہ ملکی سیاسی صورتِ حال میں ’’تحریکِ عدمِ اعتماد‘‘ سرِفہرست رہی ہے، جس کے ہمارے ہاں ذرائع اَبلاغ پر ہر چہار سُو چرچے رہے ہیں۔ اس پر سیاست و صحافت سے وابستہ شخصیات دانش کے دریا بہاتی رہی ہیں، اس سے قوم ایک عجیب وغریب ذہ…

  5. افکار شاہ ولی اللہؒ

    چاروں اَخلاق کے حصول کے لیے مسنون ذکر و اَذکار  (3)

    مولانا مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : ’’(اَخلاقِ اربعہ کے حصول کے مسنون ذکر و اذکار کی اہمیت پر چھٹی حدیث:) (6) نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ: ’’کیا میں تمھارے اعمال میں سے تمھارا سب سے بہتر عمل نہ…

  6. ناقابلِ فراموش

    علامہ ابن حزم اَندلُسیؒ

    مفتی محمد اشرف عاطف

    اَندلُس کے مشہور علما میں سے ایک نام ور شخصیت علامہ ابن حزم اَندلُسیؒ کی ہے۔ آپؒ کی شخصیت ہمہ جہت تھی، جو بہ یک وقت محدث بھی ہیں اور مؤرخ بھی، شاعر بھی ہیں اور فقیہ بھی، بہت سی کتابوں کے مصنف بھی ہیں اور حکومت ِبنواُمیہ کے منصب…

  7. معاشیات

    معاشی آزادی کی قیمت

    محمد کاشف شریف

    رُوس اور یوکرین جنگ نے دیگر ممالک کی طرح پاکستان کو اس سے پیدا ہونے والے معاشی چیلنجز کے بھنورپر لاکھڑا کیا ہے۔ اس جنگی ماحول میں وزیر اعظم کا روس پہنچنا اور اندرونِ ملک عدمِ عتماد کی تحریک کے پیشِ نظر حکومت کی جانب سے ایک …

  8. عالمی

    نیٹو مظالم سے بچانے کی رُوسی حکمت ِعملی   (1)

    مرزا محمد رمضان

    آج 12؍ مارچ 2022ء کا دن ہے اور عالمی میڈیا نے 12 گھنٹے قبل کی ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں یوکرین کے دارلحکومت کیف (kyiv) میں روسی ٹینکوں کی ایک طویل ترین قطار داخل ہوتے ہوئے نظر آرہی تھی۔ روسی ٹینکوں کا داخلہ یقینا ایک…

  9. خطباتِ جمعتہ المبارک

    رمضان المبارک انسانی ہمدردی کا مہینہ ہے

    مولانا مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

    ۳؍ رمضان المبارک ۱۴۴۲ھ / 16؍ اپریل 2021ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ لاہور میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا: ’’معزز دوستو! رمضان المبارک کی بابرکت ساعات شروع ہوچکی ہی…