کیا حالتِ احرام میں چھتری کا استعمال جائز ہے؟
حج و عمرہحالتِ احرام میں سر پر ہاتھ والی چھتری سے سایہ کرنا کیسا ہے؟ کیا اس چھتری کا استعمال سر کو ڈھانپنے کے حکم میں نہیں ہوگا؟
نوشہرہدو بیٹوں اور ایک بیٹی کے درمیان تقسیمِ ترکہ
وصیت و میراثایک خاتون فوت ہوئیں، اس کے ورثا میں دو بیٹے ہیں اور ایک بیٹی ہے۔ والدین اور خاوند ان کی موت سے قبل فوت ہوگئے تھے اور بہن بھائی بھی نہیں ہیں۔ اس نے اپنے ترکہ میں تین لاکھ…
گوجرانولہ”تم میری طرف سے آزاد ہو، اب جو چاہو کرو“ کے الفاظ سے طلاق کا حکم
نکاح و طلاقشوہر نے بیوی کو ”تم میری طرف سے آزاد ہو، اب جو چاہو کرو“ کہا تو کیا اس سے طلاق واقع ہوگئی؟
راولپنڈیشدید غصے اور کانپنے کی حالت میں طلاق اور اس کے بعد اکھٹے رہنے کا حکم
نکاح و طلاق1 اکتوبر 2025ء بروز بدھ کو ہم میاں بیوی کے درمیان معمولی گھریلو معاملے پر بحث ہورہی تھی، اس دن میں شدید غصے میں تھا اور غصے کی شدت سے کانپ رہا تھا حالانکہ میں آج تک ایسی…
رحیم یار خانبڑے جانور میں بچوں کا عقیقہ کرنا
قربانی و عقیقہاگر عقیقہ کے لیے دو بکروں کی بجائے ایک بڑا جانور قربان کردیا جائے تو اس سے عقیقہ کی سنت ادائیگی ہو جائے گی یا نہیں؟
مالاکنڈاہل محلہ کا میت کے اہل خانہ اور رشتہ داروں کے لیے کھانے کا انتظام کرنا
احکامِ میتہمارے ہاں یہ رائج ہے کہ میت کی فوتگی پر ان کے گھر والوں اور فوتگی پر آنے والے رشتہ داروں کے کھانے کا بندوست اہل محلہ کی طرف سے کیا جاتا ہے، کیا ایسا کرنا جائز ہے؟
وانابیوہ، بیٹی اور تین بھائیوں میں تقسیم ترکہ
وصیت و میراثایک شخص محمد طارق ولد محمد اشرف فوت ہوا، اس کے ورثا میں بیوہ، دس سال کی ایک بیٹی اور تین بھائی (امجد محمود، محمد ریاض اور محمد خالد) ہیں۔ والدین فوت شدہ ہیں، بہن بھی کوئ…
واہ کینٹبے قابو جانور کو گولی مار کر قربانی کرنا
قربانی و عقیقہہم عید کے دن قربانی کے لیے اپنی بھینس لا رہے تھے، تو وہ راستے میں بے قابو ہو کر بھاگ گئی۔ اس دوران اس نے گاؤں کی گلیوں میں تین بندوں کو شدید زخمی کر دیا۔ وہ بہت زیادہ من…
مینگورہپہلے دن قربانی کرنا افضل ہے
قربانی و عقیقہکیا قربانی کے تینوں دنوں میں قربانی کا ثواب برابر ہے؟ اور دوسرے یا تیسرے دن قربانی کرنے سے قربانی پر کوئی فرق پڑتا ہے؟
لاہور