نمازِ جنازہ کی صفوں میں کتنا فاصلہ ضروری ہے؟

زمره
احکامِ میت
فتوی نمبر
0495
سوال

نمازِ جنازہ کی صفوں میں کتنا فاصلہ ضروری ہے؟

جواب

نمازِ جنازہ کی صفوں کے درمیان اتنا فاصلہ کافی ہے، جس سے ہر ایک صف علاحدہ نظر آئے۔ سجدے کی مقدار جگہ چھوڑنا ضروری نہیں۔

مقام
قصور
تاریخ اور وقت
اگست 09, 2026 @ 02:15صبح
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں