بیوہ کا بیٹی کے گھر عدت گزارنے کا حکم
نکاح و طلاقایک بیوہ خاتون اپنی عدت بڑی بیٹی کے گھر گزار رہی ہیں اور ان کا ارادہ ہے کہ عدت کے بعد بھی وہیں قیام کریں کیونکہ ان کا کوئی بیٹا نہیں ہے۔ صورتحال درج ذیل ہے:1. سابقہ گھر …
لاہورجائے ملازمت میں قصر کا حکم
عبادات و اخبات الٰہیمیرے ایک ساتھی ہیں، وہ بطور چئیر مین بورڈ ، ڈیڑھ سال کے لیے ڈیپوٹیشن پر فیصل آباد گئے ہیں۔ وہ ہر ہفتے ملتان آئیں گے۔ فیملی بھی یہیں ملتان میں ہے۔ دریافت طلب امور یہ ہیں …
ملتانقسطوں میں زکوۃ ادا کرنا/حکومت کو زکوۃ دینا
زکوٰۃ و صدقات(1) زکوٰۃ کی رقم زیادہ ہے۔ یک مشت دینا مشکل ہے۔ تو کیا وقفے سے تین یا چار اقساط میں ادا کی جاسکتی ہے؟ نیز حق دار کو مد بتانا ضروری ہے؟ (2) مزید کہ یہ بات میرے علم میں آئی…
سرگودھاعذر کی وجہ سے اسقاطِ حمل کا حکم
حظر و اباحتمیں اس وقت برطانیہ (UK) میں مقیم ہوں۔ میرے حمل کو تقریباً 9 ہفتے (دو ماہ سے کچھ زائد) ہوئے ہیں، یعنی ابھی 120 دن (چار ماہ) مکمل نہیں ہوئے اور حمل میں روح نہیں پھونکی گئی۔…
بریڈفورڈ، انگلینڈآن لائن قرآن پاک پڑھنا/پڑھانا
تفسیر و تلاوتِ قرآنبچوں کے لیے قرآن پاک کی ابتدائی تعلیم بہت ضروری ہے۔ یورپ اور دیگر ممالک میں مقیم مسلمان خاندانوں کے بچے آن لائن پاکستان اور دیگر اسلامی ممالک سے تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ کیا…
لاہوربچیوں کو دنیوی تعلیم دلوانا
حظر و اباحتتعلیم آج کی زندگی کا ناگزیر حصہ ہے۔ آج کے دور میں بچیوں کو جدید تعلیم مثلاً میڈیکل، انجینئرنگ، کمپیوٹر وغیرہ کی تعلیم دینا کیسا ہے؟ کیا شرعاً اس کی گنجائش ہے یا نہیں؟
لاہورکیا طلاق کے بعد حاملہ کے لیے اسقاطِ حمل جائز ہے؟
نکاح و طلاقمیں ایک ماہ کی حاملہ ہوں۔ میرا شوہر اگر مجھے طلاق دے دے تو کیا میرے لیے اسقاط حمل کی گنجائش ہوگی؟
لاہورتسبیحات کس ہاتھ پر پڑھنی چاہییں؟
عبادات و اخبات الٰہیحضرت مفتی صاحب! میرا سوال یہ ہے کہ فرض نماز کے بعد والی تسبیحات دونوں ہاتھوں کی انگلیوں پر پڑھنی چاہییں یا صرف دائیں ہاتھ کی انگلیوں پر؟ ایک شخص اس معاملے میں شدت اختیا…
Nooriabad