بیوہ، ماں، تین بیٹوں اور دو پوتیوں میں تقسیمِ ترکہ
وصیت و میراثمرحوم نور العالم کی وراثت کے حوالے سے شرعی رہنمائی درکار ہے۔ ورثا میں مرحوم کی بیوہ، ماں، تین بیٹے اور دو پوتیاں ہے۔ وراثت کی تقسیم کے حوالے سے فتویٰ مطلوب ہے۔
لاہورمفقود الخبر (لاپتہ شخص) کی میراث کا حکم
وصیت و میراثایک عورت مسمی سکینہ بی بی دختر شرف دین بہ عمر 6 سال کے بعد عرصہ 40 سال سے لاپتہ ہے۔ کافی تلاش کے باوجود اس کی گمشدگی کا کوئی علم نہیں ہوسکا۔ اس عرصے کے دوران جب اس کے وا…
ہارون آبادوالدین، شوہر، دو بیٹوں اور چار بیٹیوں کے درمیان تقسیم ترکہ
وصیت و میراثایک عورت نامی فرحت کلثوم فوت ہوئیں۔ ان کے ورثاء میں فوت شدہ والد اور شوہر (جوکہ مرحومہ کی وفات کے بعد فوت ہوئے)، والدہ، 2 بیٹے اور 4 بیٹیاں ہیں۔ مرحومہ کا ترکہ مذکورہ با…
لاہوربیوہ، بیٹی اور بیٹے کے درمیان تقسیمِ ترکہ
وصیت و میراثایک شخص نامی عبد الکریم فوت ہوا۔ اس کے ورثا میں ایک بیوہ، ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہیں۔ ان کے درمیان وراثت کس طرح تقسیم ہوگی؟
لاہوربیوہ، بیٹی، بھائی اور بہن کے درمیان تقسیمِ ترکہ
وصیت و میراثایک شخص فوت ہوا۔ اس کے ورثاء میں بیوہ، بیٹی اور ایک بھائی اور ایک بہن شامل ہیں۔ ان کے درمیان وراثت کی تقسیم کے حوالے سے شرعی رہنمائی مطلوب ہے۔
لاہوربیوہ اور چھ بیٹیوں میں تقسیم ترکہ
وصیت و میراثکیا فرماتے علمائے دین بیچ اس مسئلہ کے کہ ہمارے ایک دوست نصیر احمد جو کہ یکم مئی 2026 کو وفات پا گئے تھے۔ ان کی چھ بیٹیاں اور ایک بیوی ہے۔ انہوں نے پچھلے سالوں میں اپنی ذ…
فیصل آبادمرض الموت میں ہبہ کا حکم
وصیت و میراثزید نے مرض الموت میں اپنی جائیداد کا 1/4 حصہ چھوٹے بیٹے کی تعلیم کے لیے اس کو ہبہ کردیا اور تین روز بعد زید کا اسی مرض میں انتقال ہوگیا۔ زید کے پانچ بیٹے اور دو بیٹیاں ا…
لاہوروالدہ، بہن، چچا زاد بھائیوں اور پھوپھی کے درمیان تقسیم ترکہ
وصیت و میراثاسما رحمن (جو کہ مطلقہ تھیں اور ان کی کوئی اولاد بھی نہیں ہے) کا انتقال 2023 میں ہوا ہے۔ ان کے والد کا انتقال اپریل 2014 میں ہو گیا تھا، ایک بھائی جو کہ غیر شادی شدہ تھا…
حسن ابدالبیوہ، دو بیٹیوں، ایک بہن اور چار بھتیجوں میں تقسیم ترکہ
وصیت و میراث(1) عبد الرحمن صاحب کی وفات 2014 میں ہوئی۔ ان کے ورثاء میں ایک بیوہ، دو بیٹیاں، ایک حقیقی بہن اور چار بھتیجے ان کی وفات کے وقت زندہ تھے اور بعد میں سب فوت ہوگئے۔ براہ مہ…
حسن ابدالوالدہ، شوہر، دو بیٹیوں اور چچا زاد بھائیوں میں تقسیمِ ترکہ
وصیت و میراثایک عورت کی وفات جنوری 2024 میں ہوئی۔ اس کے ورثاء میں اس کی والدہ، شوہر، دو بیٹیاں ہیں۔ اس کی وراثت کی تقسیم کا کیا طریقہ کار ہوگا؟ کیا اس کی وراثت میں چچا زاد بھائیوں ک…
حسن ابدال