قربانی کے شرکا میں سے کسی ایک شریک کا قبل از قربانی علیحدہ ہوجانا
قربانی و عقیقہسات افراد نے قربانی کی ایک گائے خریدی۔ قربانی کے دن سے پہلے ایک فرد ان میں سے علیحدہ ہوگیا تو اس کی جگہ دوسرے شخص کو شامل کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟
بورے والامحرم اور نامحرم کا کسی ایک جانور میں حصہ ڈالنا
قربانی و عقیقہکیا محرم اور نامحرم مرد و خواتین ایک جانور میں حصہ ڈال سکتے ہیں؟
راولپنڈیصاحبِ نصاب اور غیر صاحبِ نصاب کا مشترکہ جانور گم ہو جانے کی صورت میں قربانی کا حکم
قربانی و عقیقہغیر صاحبِ نصاب شخص نے صاحبِ نصاب کے ساتھ مل کر قربانی کا جانور خریدا اور خریدنے کے بعد جانور گم ہوگیا تو اب قربانی کا کیا حکم ہے؟
فیصل آبادبلوغت کے بعد اولاد کا اپنی طرف سے اور بیوی کی طرف سے عقیقہ کرنا
قربانی و عقیقہ(1) اگر کسی لڑکے کا عقیقہ اس کے والدین نے بچپن میں نہ کیا ہو اور وہ بالغ ہونے کے بعد شادی کر لے، تو اب عقیقہ کرنا کس پر لازم ہوگا؟ والدین پر، یا خود اس لڑکے پر؟(2) اگر …
ہارون آباداگر خریدا ہوا جانور گم ہوجائے اور نیا خریدنے کے بعد پہلا مل جائے تو کیا کریں؟
قربانی و عقیقہغیر صاحبِ نصاب نے صاحبِ نصاب کے ساتھ مل کر قربانی کے لیے بڑا جانور خریدا، جانور گم ہو گیا تو دوسرا جانور خرید لیا گیا۔ قربانی کے دنوں سے پہلے، پہلا جانور بھی مل گیا۔ اب کس…
فیصل آبادغیر صاحبِ نصاب اور صاحبِ نصاب شخص کی مشترکہ قربانی کا حکم
قربانی و عقیقہایک شخص صاحبِ نصاب نہیں ہے، اس پر قربانی واجب نہیں۔ اس نے ایک صاحبِ نصاب کے ساتھ مل کر قربانی کا جانور خریدا اور کہا کہ بعد میں پیسے دے دوں گا۔ کیا اس غیر صاحبِ نصاب کے لیے…
فیصل آبادادھار پر خریدے گئے جانور کی قربانی کا حکم
قربانی و عقیقہایک مسئلے میں شرعی رہنمائی درکار ہے کہ محمد زاہد سال پہلے نیت کرتا ہے کہ میں آنے والے سال عید قرباں میں ان شاء اللہ بکرا قربان کروں گا۔ اس سلسلہ میں وہ اپنے بھائی محمد ش…
کراچیقربانی کے ایک حصے میں متعدد مرحومین کی نیت کرنا
قربانی و عقیقہکیا قربانی کے ایک حصے میں ایک سے زیادہ مرحوم رشتہ داروں کی طرف سے نیت کی جا سکتی ہے؟
لاہوروالدین کے لیے عقیقے کا جانور ذبح کرنا
قربانی و عقیقہعموماً والدین اپنے بچوں کے نام پر عقیقے کا جانور ذبح کرتے ہیں۔ کیا اولاد اپنے والدین کے لیے عقیقے کا جانور ذبح کرسکتے ہیں؟
قصور