خواتین کا عوامی حلقوں میں دینی دعوت کا کام کرنے کا حکم
حظر و اباحتمیرا سوال یہ ہے کہ کیا خواتین عوام میں جاکر غیر محرم لوگوں کے سامنے شرعی پردے میں رہ کر دینی دعوت کا کام کر سکتی ہیں؟
نوشہرہکھیلوں میں حصہ لینا
حظر و اباحتآج کے دور میں مختلف کھیل جیسے فٹ بال، ہاکی،کرکٹ اور ٹینس وغیرہ ایک فن کا درجہ حاصل کرچکے ہیں۔ ان کھیلوں میں حصہ لینا یا دیکھنے میں دلچسپی رکھنا اور بچوں کا ان کی طرف شغف…
بہاولنگرجی۔پی فنڈ (GPF) پر ملنے والے اضافے کا حکم
حظر و اباحتمیں ایک سرکاری ادارے کا ملازم ہوں اور میری تنخواہ سے ایک جی۔پی فنڈ (GPF)کے نام سے کچھ رقم کی کٹوتی ہوتی ہے۔ یہ کٹوتی زبردستی کی ہے، جس پر سال کے آخر میں حکومت تقریباً 12 …
منگورہسوشل میڈیا پر بغیر تصدیق کے احادیث و اقوال شیئر کرنے کا حکم
حظر و اباحتآج کل سوشل میڈیا کی ویب سائٹس فیس بک، ٹوئٹر، انسٹا گرام و دیگر کا استعمال کافی حد تک بڑھ چکا ہے۔ عام طور پر لوگ احادیث اور اقوالِ صحابہؓ وغیرہ بھی ان ویب سائٹس پر شیئر کرت…
سرگودھاغیر مسلم کے لیے دعائے مغفرت کرنا
حظر و اباحتمیں جس جگہ کام کرتا ہوں، وہاں کے ایچ آر آفیسر (HR Officer) کے چچا کا انتقال ہوا۔ اس پر ان کے انتقال کا اسٹیٹس لگایا گیا تو میں نے "إنا لله وإنا إليه راجعون" لکھا اور مغف…
ملتانطلبہ کی غیر حاضری پر مالی جرمانہ کا حکم
حظر و اباحتسکولوں اور کالجوں میں چھٹی کرنے یا پیپر/ٹیسٹ نہ دینے کی صورت میں جرمانہ لیا جاتا ہے۔ کیا اسکول انتظامیہ کے لیے اس کا لینا جائز ہے یا نہیں؟ اگر جرمانہ نہ لیا جائے تو اس ک…
نوشہرہ”ماھد“ نام رکھنا کیسا ہے؟
حظر و اباحتمیں اپنے بیٹے کا نام ”ماھد“ رکھنا چاہتا ہوں، برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں کہ یہ نام رکھنا کیسا ہے؟
مانسہرہقرآن پاک اٹھا کر گواہی دینا
حظر و اباحتبہو لڑتے وقت اپنے سسر کے بارے میں کہتی ہے کہ ”یہ مجھ سے بہت کام کرواتے ہیں۔“ اس پر بہو کی ساس نے قرآن پاک اٹھا کر یہ گواہی دی کہ ”آپ کا سسر اس رویے کا مالک نہیں۔“ اب سوا…
محرابپورسونے سے بنے ہوئے قلم کا استعمال
حظر و اباحتزید نے ایک قلم خریدا، جو سونے کا بنا ہوا ہے۔ مرد کے لیے ایسے قلم کا استعمال درست ہے یا نہیں؟
قصور