قرآن پاک دیکھ کر نماز پڑھنا
Ibadaat & Ikhbat e Ilahi(1) ہمارے ہاں امریکا میں دو مسجدیں ہیں، ایک میں 8 رکعات تراویح پڑھائی جاتی ہے، لیکن قرآن پاک مکمل نہیں کرتے۔ دوسری مسجد میں 20 رکعات تراویح پڑھائی جاتی ہے اور وہاں قرآن …
California, Americaمیاں بیوی کا ایک دوسرے سے الگ رہنے کی مدت
Rights and Social Etiquetteمیاں بیوی ایک ساتھ رہتے ہوئے کتنی دیر تک تعلق قائم کیے بغیر رہ سکتے ہیں؟ شریعت میں اس کی مدت کتنی ہے؟ وقت زیادہ گزر جانے پر نکاح پر تو کوئی اثر نہیں پڑتا؟
Lahoreبہن کو زکوٰۃ دینا
Zakat & Charityایک شخص کی بہن زکوٰۃ کی مستحق ہے۔ اگر وہ شخص اپنی زکوٰۃ کی رقم اپنی بہن کو دے دے، تو زکوٰۃ ادا ہوجائے گی یا نہیں؟
khairpur Tamewaliآن لائن نکاح کا حکم
Nikah & Talaqآج کل سکائپ انٹرنیٹ کے ذریعے دو مختلف ممالک میں بیٹھے لوگ ایک دوسرے کے ساتھ نہ صرف بات کرسکتے ہیں، بلکہ باہمی گفتگو کے وقت متحرک تصویر کے ذریعے ایک دوسرے کا مشاہدہ بھی ک…
Lahoreرخصتی سے پہلے شوہر کے انتقال کی صورت میں عدت کا حکم
Nikah & Talaqایک نوجوان لڑکے کا صرف شرعی نکاح ہوا تھا۔ رخصتی عمل میں نہیں آئی تھی۔ ایک ٹریفک حادثے میں انتقال کرگیا۔ اُس کی منکوحہ پر عدتِ وفات لازم ہوگی یا نہیں؟
Gujranwalaمجبوری کے سبب عدت میں نہ بیٹھنا
Nikah & Talaqمیں شوہر کی وفات کے بعد اپنی مرضی سے عدت میں نہیں بیٹھی کیوں کہ میرا ماننا ہے کہ اسلام ایک پریکٹیکل مذہب اور دینِ فطرت ہے، انسان کی فطرت کے خلاف یعنی آپ کی خواہشات کے خلا…
Nowsheraکیا نابالغ بچوں پر زکوٰۃ اور قربانی واجب ہے؟
Zakat & Charityایک شخص فوت ہوا، جس کی اولاد میں کچھ نابالغ بچے ہیں جو اپنے بڑے بھائیوں کی سرپرستی میں ہیں۔ ہر بھائی کو اپنے والد کے ترکہ سے اتنا مال ملا ہے، جس سے وہ صاحبِ نصاب ہوگئے ہی…
Peshawarنماز کب قصر کی جائے؟
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiمجھے روزانہ کام کی غرض سے شہر سے باہر جانا ہوتا ہےـ وقت اور جگہ روزانہ مختلف ہوتے ہیں۔ ظہر تا عشاء شہر سے باہر ہوتا ہوں۔ اس صورت میں میرے لیے نماز کا کیا حکم ہے؟
Sadiqabadلڑکی کی اجازت کے بغیر نکاح
Nikah & Talaqایک بالغ لڑکی کا نکاح اس کے والد نے کردیا، مگر بوقتِ نکاح اس لڑکی سے اجازت نہیں لی گئی اور نہ ہی اس کو اطلاع ملی، تو کیا یہ نکاح جائز ہے؟
Nawabshah