فرض نماز کی آخری دو رکعتوں میں سورۂ فاتحہ کے بعد کوئی اور سورت پڑھنے کی صورت میں سجدہ سہو کا حکم
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiفرض نماز کی آخری دو رکعتوں میں سورۂ فاتحہ کے بعد کوئی اور سورت ساتھ پڑھ لی تو کیا سجدۂ سہو کرنا پڑے گا یا نہیں؟
Lahoreطلاق ثلاثہ کو معلق کرنے کا حکم اور اس سے بچنے کا شرعی حل
Nikah & Talaqواقعہ یہ ہے کہ عموماً میری بیوی بچوں کے کپڑوں اور جوتوں کی خریداری کرنے بازار جاتی ہے، لیکن کچھ دن پہلے اس کی ضد تھی کہ اس کے بجائے میں خود بچوں کو جوتے لے کر دوں، لیکن م…
Mansehraسورۂ فاتحہ کے بعد دوسری سورت شروع کرنے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiسورۂ فاتحہ کے بعد دوسری سورت شروع کرنے سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
Lahoreچچا کی موجودگی میں پوتے کی وراثت کا حکم
Testation & Inheritanceزید کے چار بیٹے ہیں، ان میں سے ایک بیٹے عامر کی شادی ہوئی، جس سے اس کی اولاد پیدا ہوئی۔ کچھ عرصے بعد عامر کا انتقال ہوگیا اور عامر کی اولاد زید کی کفالت میں رہنے لگی۔ چ…
Lahoreدانتوں پر خول چڑھے ہونے کی صورت میں وضو اور غسل کا حکم
Cleanlines and Purityآج کل دانتوں پر سونے اور چاندی کے خول چڑھائے جاتے ہیں، جن سے پورا دانت خول میں چھپ جاتا ہے۔ کیا یہ شرعاً جائز ہے؟ اور کیا وضو اور غسل میں کوئی حرج تو نہ ہوگا؟
Kashmirفون پر دی ہوئی طلاق کا حکم
Nikah & Talaqزید کی اپنی بیوی سے فون پر بات چیت ہو رہی تھی، جو جھگڑے کی نوعیت اختیار کرگئی۔ اس پر زید نے اپنی بیوی کو فون پر تین طلاقیں دے دیں۔ قابلِ دریافت امر یہ ہے کہ کیا فون پر دی…
Jhelumدو بیواؤں ایک بیٹے اور چار بیٹیوں کے درمیان تقسیمِ ترکہ
Testation & Inheritanceایک بندہ فوت ہوا، جس کے ورثاء میں دو بیوائیں، ایک بیٹا اور چار بیٹیاں ہیں۔ ان میں وراثت کس طرح تقسیم ہوگی۔ رہنمائی کردیں۔
Gilgitامام کے ساتھ ایک رکعت پانے والا مقتدی بقیہ نماز کیسے پوری کرے؟
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiعصر کی جماعت ہورہی تھی اور مقتدی کو صرف آخری ایک رکعت جماعت کے ساتھ ملی۔ اب وہ بقیہ تین رکعتین کیسے مکمل کرے؟
Lahoreنمازِ جنازہ کے وضو سے دیگر نمازیں ادا کرنا
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiنمازِ جنازہ کے لیے وضو کیا تھا۔ کیا نمازِ جنازہ ادا کرنے کے بعد اسی وضو سے فرض یا نفل نماز ادا کی جاسکتی ہے یا نہیں؟
Lahore