Category
Qurbani & Aqiqah
Fatwa Number
0354
Question
قربانی کے بڑے جانوروں میں مختلف لوگ شریک ہوتے ہیں۔ کیا ذبح کے وقت تمام حصہ داروں کا وہاں موجود ہونا ضروری ہے؟
Answer
مستحب یہ ہے کہ قربانی کے حصہ داران میں سے کوئی ایک قربانی اپنے ہاتھ سے ذبح کریں یا کم از کم خود موجود ہوں۔ لیکن اگر قربانی کرنے والا خود موجود نہ ہو تو اس کی اجازت سے دوسرا شخص قربانی کرسکتا ہے۔
Venue
Lahore
Date & Time
Apr 28, 2026 @ 02:43PM
Source
Tags
No Tags Found
