Category
Ibadaat & Ikhbat e Ilahi
Fatwa Number
0353
Question
کیا امام کو نماز پڑھانے کے لیے امامت کی نیت کرنا ضروری ہے؟
Answer
امام کو نماز کی امامت کی نیت کرنا ضروری نہیں۔ البتہ اگر امام‘ امامت کی نیت کرلے تو بہتر ہے۔ اگر امام نے نماز پڑھاتے وقت امامت کی نیت نہیں کی تھی، تب بھی مقتدی کی نماز درست ہوجائے گی۔
Venue
Gujranwala
Date & Time
Apr 28, 2026 @ 02:38PM
Source
Tags
No Tags Found
