کیا دس دن سے کم اعتکاف کر سکتے ہیں؟
Fasting & Aitekafکیا رمضان المبارک کے آخری عشرے میں اعتکاف تین یا پانچ دن کا بھی کیا جا سکتا ہے؟
Lahoreشوہر کی طرف سے مختلف اوقات میں دی ہوئی طلاقوں کا حکم
Nikah & Talaqمیرے شوہر نے ایک وقت میں مجھے تین مرتبہ طلاق کے الفاظ کہے، بعد ازاں مجھ سے رجوع کرنے کو کہا اور میں نے رجوع کرلیا۔ پھر کچھ عرصہ بعد انہوں نے دو مرتبہ طلاق کے الفاظ کہے ا…
Islamabadبیرون ملک کس فقہ پر عمل کیا جائے؟
Ijtihad & Taqlidبرصغیر پاک و ہند میں فقہ حنفی رائج ہے۔ اگر پاک و ہند کا باشندہ کسی ایسے ملک میں چلا جائے، جہاں دوسری فقہ رائج ہو، اور وہ کافی عرصے تک اس ملک میں مقیم ہوجاتا ہے تو کیا وہ…
Larkanaپندرہویں شعبان کا روزہ رکھنا
Fasting & Aitekafشعبان کے پندرہویں تاریخ کو کچھ لوگ روزہ رکھتے ہیں اور خیرات کرتے ہیں، اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
Sibiتقلید کیوں ضروری ہے؟
Ijtihad & Taqlidجب قرآن و سنت ہمارے پاس موجود ہیں، تو بیچ میں جو صحابہ، تابعین، ائمہ کرام یا اولیاء اللہ ہیں، ان کی تقلید کی ہمیں کیا ضرورت ہے؟ ہم براہ راست قرآن و سنت سے استفادہ کیوں ن…
Jhangکاروبار میں زکوٰۃ کے متفرق مسائل
Zakat & Charityایک مشترکہ کاروبار (Partnership Business) میں زکوٰۃ کے حساب کتاب کے حوالے سے درج ذیل امور کی وضاحت فرمائیں:(1) کیا زکوٰۃ صرف سالانہ منافع پر ہوگی یا کاروبار میں موجود تمام…
Lahoreایس ایم ایس (SMS) پر طلاق کا حکم
Nikah & Talaqایک شخص نے اپنے موبائل سے ایس ایم ایس (SMS) کرکے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دیں۔ کیا اس سے طلاق واقع ہوجائے گی؟
Lahoreنماز سے خارج شخص کا امام کو لقمہ دینا
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiایک ایسا شخص، جو وضو کر رہا تھا اور حافظ قرآن تھا، اس نے اونچی آواز سے امام صاحب کو لقمہ دیا اور امام صاحب نے سن کر قرأت درست کرلی، تو کیا ایسی حالت میں نماز پر کوئی اثر…
Lahoreداڑھی کی شرعی حد
Rights and Social Etiquetteاحادیث میں داڑھی بڑھانے کے حکم کی شرعی حد کیا ہے اور کیا ایک مٹھی سے کم داڑھی والے کی امامت جائز ہے؟
Arifwalaرکوع چھوٹ جانے کی صورت میں نماز کا حکم
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiامام نمازِ وتر کی تیسری رکعت پڑھ کر رکوع میں چلا گیا اور دعائے قنوت پڑھنا بھول گیا۔ نماز کے آخر میں اس نے سجدہ سہو کرلیا، لیکن کچھ مقتدی اندھیرے یا بینائی کی کمزوری کی وج…
قصور