Category
Qurbani & Aqiqah
Fatwa Number
0360
Question
عموماً والدین اپنے بچوں کے نام پر عقیقے کا جانور ذبح کرتے ہیں۔ کیا اولاد اپنے والدین کے لیے عقیقے کا جانور ذبح کرسکتے ہیں؟
Answer
عقیقے کا جانور انسانی جان کا ایک صدقہ ہے۔ سنت اور مستحب عمل ہے۔ اگر والدین کا عقیقہ نہیں ہوا تو اولاد بھی ان کی طرف سے عقیقہ کرسکتی ہے۔
Venue
Qasoor
Date & Time
Apr 30, 2026 @ 06:36PM
Source
Tags
No Tags Found
