حدودِ حرم سے باہر احرام کھولنا
Hajj & Umrahزید اپنی ملازمت کے سلسلے میں جدہ میں مقیم ہے۔ عمرہ کرنے کے ارادے سے احرام باندھ کر حرم مکہ (زادہا اللہ شرفاً) میں داخل ہوا اور سعی صفا و مروہ سے فارغ ہوکر جدہ واپس ہوگیا …
Jeddah، Saudi Arabقرعہ اندازی کے ذریعے موٹر سائیکل سکیم کا حکم
Sales and Dealingsمفتی صاحب ! گذارش ہے کہ ایک موٹر سائیکل سکیم کی شرعی حیثیت کے بارے میں رہنمائی فرمائیں۔ اس سکیم میں کل 100 اراکین شامل ہیں، جن میں سے ہر رکن 36 ماہ تک 5,000 روپے ماہانہ …
Bahawalnagarدعا مانگنے کا درست طریقہ کیا ہے؟
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiدعا مانگنے کا درست طریقہ کیا ہے؟ نیز یہ بھی بتائیں کہ کیا امام بہ آوازِ بلند دعا مانگ سکتا ہے؟ اگرچہ اس صورت میں مقتدی بھی اونچی یا آہستہ آواز سے دعا مانگ رہے ہوں؟
Lahore90 کلومیٹر سے زائد سفر کی صورت میں قصر کا حکم
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiمیں گورنمنٹ ملازم ہوں۔ بسلسلۂ ملازمت مختلف جگہوں پر دورہ کرنا ہوتا ہے۔ میرے دائرۂ عمل میں جو مقامات ہیں، میرے (ہیڈ آفس) گھر سے زیادہ سے زیادہ ساٹھ کلومیٹر پر واقع ہیں، ج…
Bahawalpurقربانی کس شخص پر واجب ہے؟
Qurbani & Aqiqahہم ہر سال قربانی کرتے ہیں، لیکن اس سال کچھ نقصان ہوگیا ہے، جس کے سبب ہاتھ تنگ ہے۔ جب کہ کچھ بچت بھی پڑی ہوئی ہے، لیکن وہ بچت اتنی ہے کہ بس قربانی کرنے کے بعد تھوڑی رقم ب…
Lahoreبارانی زمین پر عشر کا حکم
Zakat & Charityمیری زمین بارانی ہے، جس سے 17 من گندم ہوا ہے۔ اس پر کتنا عشر ہے؟
Dinaایک ہی وقت میں تین طلاقوں کا حکم
Nikah & Talaqکیا ایک ہی وقت میں تین طلاقیں دینے سے تینوں واقع ہو جاتی ہے؟
Karachiٹھیکے والی زمین کا عشر کون ادا کرے؟
Zakat & Charityمیں نے 150,000 روپے سالانہ کے عوض زمین ٹھیکے پر لی ہے۔ 50 من کی پیداوار ہوئی ہے۔ نہری پانی اور ٹیوب ویل کا پانی استعمال ہوا ہے۔ مہنگی کھاد بیج اور سپرے استعمال کیا ہے۔ خ…
Bahawalnagarبہن کو زکوٰۃ دینا
Zakat & Charityایک شخص صاحبِ نصاب ہے اور اس پر زکوٰۃ واجب ہے، لیکن اس کی بہن غریب ہے اور وہ زکوٰۃ کی مستحق ہے۔ اگر وہ شخص اپنی زکوٰۃ کی رقم اپنی بہن کو دے دے تو کیا زکوٰۃ ادا ہوجائے گی؟
Lahoreرضاعی بہن بھائیوں کی اولاد سے نکاح کا حکم
Sucklingایک شخص مسمی زید نے اپنی مدتِ رضاعت میں اپنی دادی کا دودھ پیا ہے۔ تو کیا زید کا اپنی چچا زاد بہن سے نکاح کرنا شرعی طور پر جائز ہے یا نہیں؟
Lahore