کسی کام کے نہ کرنے کی قسم کھانے کے بعد وہ کام کرنے کا حکم
Oaths & Vowsمیں نے تقریبا15،16 سال پہلے ایک مخصوص عمل کو نہ کرنے کا قصد کرتے ہوئے یہ کہا تھا کہ اگر دوبارہ میں اس عمل کو کروں تو مجھ پر میرے ماں کا دودھ حرام ہو۔ اور بعد میں وہ عمل …
Swatامام کے ساتھ رکوع میں ملنے کا طریقہ
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiاگر کوئی شخص امام کے ساتھ تکبیر تحریمہ کہہ کر رکوع میں ملے، تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی؟ حال آں کہ اس نے قیام نہیں کیا۔
Rawalpindiاذان دیتے وقت ہاتھ جیب میں ڈالنا
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiمیرے گھر کے قریب ایک مسجد ہے، وہاں کا مؤذن اذان دیتے وقت اپنے ہاتھ جیب میں ڈال لیتا ہے۔ کیا اس طرح اذان دینا درست ہے؟ کیا ایسے مؤذن کے پیچھے نماز ادا کرنا جائز اور صحیح …
Riyadh, Saudi Arabiaغیر مسلم کی بھیجی ہوئی افطاری سے افطار کرنا
Fasting & Aitekafاگر کوئی غیر مسلم افطاری کے وقت روزہ داروں کے لیے کھجور وغیرہ بھجوائے تو اس سے روزہ کھولنا جائز ہے یا نہیں؟
Swatروزے کی حالت میں خون کا عطیہ دینا
Fasting & Aitekafایک مریض موت و حیات کی کش مکش میں ہے اور اس کا انتہائی اہم آپریشن ہوا ہے، جس کے لیے خون دینا ضروری ہے۔ تو کیا روزے کی حالت میں ایسے مریض کو خون دیا جا سکتا ہے؟
Lahoreروزے کی حالت میں قے آنے کے بعد کھانے پینے کا حکم
Fasting & Aitekafایک شخص کو روزے کی حالت میں قے/الٹی آئی، جس سے وہ سمجھا کہ روزہ ٹوٹ گیا ہے۔ اور اس کے بعد اس نے عمداً کچھ کھا پی لیا، تو اس کا کیا حکم ہے؟
Lahoreنمازِ تراویح پڑھانے کی اجرت لینا
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiاگر کوئی امام محض پیسے لینے کی نیت سے تراویح پڑھائے تو اس کا یہ اجرت لینا شرعاً کیسا ہے؟
Nowsheraمختلف اثاثوں پر زکوٰۃ کیسے ادا کریں؟
Zakat & Charityکیا فرماتے ہیں مفتیان شرع متین درج ذیل مسئلے کے بارے میں:ایک شخص کے پاس درج ذیل اثاثہ جات موجود ہیں:• سونا = 20,414.00 کی مالیت کا،• کرایہ کی آمدنی = 64,300.00،• گیس اسٹ…
Multanقضا روزوں کا فدیہ کیسے ادا کریں؟
Fasting & Aitekafایک خاتون نے 14 سال روزے نہیں رکھے، ان کا فدیہ کیسے ادا ہوگا؟
Lahore