عقیقہ کے متفرق مسائل
Qurbani & Aqiqahمجھے عقیقہ سے متعلق چند سوالات کے جوابات مطلوب ہیں:1۔ عقیقہ کرنا واجب ہے یا سنت؟ 2۔ بچے اور بچیوں کی طرف سے عقیقے کا ایک ہی حکم ہے یا علاحدہ علاحدہ؟ 3۔ عقیقہ مشہور یہ ہے…
Hafizabadصاحبِ نصاب شخص کا قربانی نہ کرنا
Qurbani & Aqiqahاگر ایک شخص صاحب ِنصاب ہے۔ قربانی واجب ہونے کے باوجود تینوں ایام میں قربانی نہیں کی، اب وہ کیا کرے؟
Gujranwalaقربانی کے شرکا میں سے کسی ایک شریک کا قبل از قربانی علیحدہ ہوجانا
Qurbani & Aqiqahسات افراد نے قربانی کی ایک گائے خریدی۔ قربانی کے دن سے پہلے ایک فرد ان میں سے علیحدہ ہوگیا تو اس کی جگہ دوسرے شخص کو شامل کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟
Burewalaقسموں کے متفرق مسائل
Oaths & Vows1۔ میں نے ایک ہی معاملے پر ایک ہی قسم بار بار کھائی؟ جیسے یہ کہا کے ”میں اللّٰہ کی قسم کل لاہور جاؤں گا، میں اللّٰہ کی قسم کل لاہور جاؤں گا“ اس طرح کئی بار کہا۔ اسی طرح مختل…
کراچیوالد، شوہر، دو بیٹوں، ایک بیٹی اور بہن بھائیوں میں تقسیم ترکہ
Testation & Inheritanceایک عورت فوت ہوئی جس کے ورثا میں باپ (جوکہ بیٹی کی وفات کے بعد فوت ہوا)، شوہر، دو بیٹے، ایک بیٹی، تین بہنیں اور دو بھائی ہیں۔ میراث کی تقسیم کیسے ہوگی؟
Lahoreمحرم اور نامحرم کا کسی ایک جانور میں حصہ ڈالنا
Qurbani & Aqiqahکیا محرم اور نامحرم مرد و خواتین ایک جانور میں حصہ ڈال سکتے ہیں؟
Rawalpindiسوتیلی دادی کی بیٹی سے نکاح کا حکم
Nikah & Talaqزید نے ہندہ سے شادی کی۔ ہندہ کی ایک بیٹی پہلے شوہر سے ہے۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا زید اپنے پوتے کا نکاح ہندہ کی اس بیٹی سے کر سکتا ہے؟
Raiwindموزوں پر مسح کے لیے ٹخنوں کا چھپا ہوا ہونا ضروری ہے
Cleanlines and Purity(1) کیا ایسے موزوں پر مسح کرنا جائز ہے جو ٹخنوں سے نیچے تک ہوں اور ٹخنے کھلے رہتے ہوں؟ (2) اگر جائز نہیں تو کیا مسح کے لیے یہ صورت اختیار کی جاسکتی ہے کہ پہلے عام جرابیں…
Lahore