کھیلوں میں حصہ لینا

Category
Prohibition & Legalization
Fatwa Number
0421
Question

آج کے دور میں مختلف کھیل جیسے فٹ بال، ہاکی،کرکٹ اور ٹینس وغیرہ ایک فن کا درجہ حاصل کرچکے ہیں۔ ان کھیلوں میں حصہ لینا یا دیکھنے میں دلچسپی رکھنا اور بچوں کا ان کی طرف شغف رکھنا کیسا ہے؟

Answer

کھیلوں کو اگر ورزش اور تفریح کے دائرہ تک محدود رکھا جائے تو اس میں شرعاً قباحت نہیں مگر جن کھیلوں کی وجہ سے بنیادی سماجی و دینی فرائض اور ذمہ داریوں میں خلل پیدا ہو، ان سے احتراز ضروری ہے۔

Venue
Bahawalnagar
Date & Time
Jun 19, 2026 @ 07:26AM
Tags
No Tags Found