دعا بتاریخ اپریل 29, 2021

دعائے شیخ

عربی

اسال الرحمن الرحيم الذي انجى موسى من فرعون 
وفلق  له البحر أن يجعل السعاده والصحه والعافية والرزق لا تفارق أعينكم ولا ابدانكم 
يارب ياكريم.

اردو

میں اس ذات سے سوال کرتا ہوں جو بے حد مہرباں ، نہایت رحم والا ہے ، جس نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو فرعون سے نجات دی اور ان کے لیے دریا میں سے راستہ بنایا کہ 
وہ ( آپ سب کےلئے )  سعادت ، صحت ، عافیت اور رزق کو ایسا بنا دے کہ وہ آپ کی آنکھوں اور آپ کے جسموں سے جدا نہ ہوں ۔ 
اے پروردگار ، اے کرم کرنے والے !  ( ہماری دعائیں قبول فرمائیے )