دعائے شیخ
سبحان الذي لا تسكن النفوس إلا بحبه
ولا تطمئن القلوب إلا بذكره
ولا يدرك نجاح إلا بتوفيقه
ولا يقع أمر إلا بإذنه
ولاتنال سعادة إلا بطاعته .
اللهمّ اجعل صباحنا يحمل بشائر خيرك، واجعل لنا مع نسمات هذا الصباح رزقا و فرحاً وعافية. .
پاک ہے وہ ذات ( اللّٰہ تعالیٰ )
جس کی محبت کے بغیر انسانی نفوس ، سکون نہیں پاتے ،
جس کے ذکر ( یاد ) کے بغیر دل ، اطمینان نہیں پاتے ،
جس کی توفیق کے بغیر کوئی کامیابی ، نہیں ملتی ،
جس کی اجازت کے بغیر کوئی کام ، نہیں ہوتا ،
اور جس کی فرمانبرداری کے بغیر کوئی سعادت ، حاصل نہیں ہوتی ۔
اے اللّٰہ ! ہماری صبح کو ایسا بنا دیجیے کہ وہ آپ کی طرف سے خیر و بھلائی کی خوشخبریاں لئے ہوئے ہو ،
اور اس صبح کے خوشبودار جھونکوں کے ساتھ ہمارے لئے رزق ، خوشی اور عافیت مقرر کر دیجیے ۔