دعا بتاریخ اپریل 21, 2021

دعائے شیخ

عربی

*‏يارب* بُشرى تُشبه المطر، وفرحة تمحو كُل حُزن، 
وفرج لكُل صابر، 
وشفاء لكُل مريض، 
ورحمةٌ لكُل ميت، 
واستجابة لكُل دُعاء، 
*إنك على كُل شيء قدير.*

اردو

*اے میرے پروردگار !* 
عطا کیجئے :
ایسی خوشخبری ، جو ( آپ کے انعامات ملنے میں ) بارش سے مشابہت رکھتی ہو ، اور ایسی خوشی ، جو غم کو مٹا دے ، 
اور ہر صبر کرنے والے کو کشادگی  ، 
ہر بیمار کو شفا ، 
ہر فوت شدہ کو رحمت اور ہر دعا کو قبولیت دے دیجیے ، 
*بیشک آپ ہر چیز پر قادر ہیں*