دعا بتاریخ نومبر 23, 2021

دعائے شیخ

عربی

اللهم
ّ يسر أمورنا واهدي ضالنا
 واجعل قلوبنا لك خاشعة ونفوسنا لك خاضعة
 ودموعنا من خشيتك دامعة، 
   وألهمنا ذكرك وشكرك وحسن عبادتك .

اردو

اے اللّٰہ!
ہمارے معاملات آسان فرما دیجیے ، 
 (سیدھے) راستے سے ہمارے بھٹکے ہوؤں کو ہدایت دے دیجیے ، 
 ہمارے دلوں کو آپ اپنے لیے عاجزی کرنے والے ، ہمارے نفسوں کو اپنے آگے جھکنے والے ، ہمارے آنسوؤں کو اپنے پُر عظمت ھیبت  لیے بہنے والے بنا دیجیے ، 
اور  ہمیں آپ اپنی یاد ، اپنا شکر اور اپنی اچھی بندگی (کا طریقہ، ہمارے) دل میں ڈالدیجیے ۔